نیپولی، پومپائے اور کیپری

یاز

محفلین
ab67.jpg
 

یاز

محفلین
اور یوں اس سفر کا اختتام ہوا۔ اور سرزمینِ اطالیہ کے سفر کی تصویری روداد بھی اختتام پذیر ہوئی ۔
 

یاز

محفلین
مزید اس سفر میں اپنے محسوسات بھی بتائیے گا۔ کوئی چیز پہلی بار دیکھی یا کسی تجربے یا منظر نے amaze کیا؟ یا سپیسفکلی کچھ سیکھا؟
اس سفر میں تو سب کچھ ہی پہلی بار دیکھا، اور تقریباً ہر تجربے یا منظر نے ہی حیران وغیرہ کیا۔
بہت پہلے ٹی وی پہ کسی عالم فاضل شخصیت (شاید غازی صلاح الدین یا ڈاکٹر انور سجاد) نے ایک بات کہی تھی کہ روم جا کر ادراک ہوا کہ کیسے ٹوٹے پھوٹے کھنڈرات بھی انسانی تاریخ کا اہم ترین اثاثہ ہو سکتے ہیں۔
اور سیکھنے کو تو بہت کچھ تھا۔ ڈا ونشی کوڈ اور دیگر کچھ ناول، کتب اور فلموں کی بدولت اٹلی کی تاریخ اور مقامات کے بارے میں کافی کچھ پڑھنے کا موقع ملا تھا، ان میں سے کچھ دیکھنے اور سمجھنے کا موقع بھی ملا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top