ونڈوز والپیپر والی جگہ اس سے ملتی جلتی ہے یا یہی ہے؟
ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے, تاہم حتمی کہنا مشکل ہے۔ونڈوز والپیپر والی جگہ اس سے ملتہ جلتی ہے یا یہی ہے؟
اس سفر میں تو سب کچھ ہی پہلی بار دیکھا، اور تقریباً ہر تجربے یا منظر نے ہی حیران وغیرہ کیا۔مزید اس سفر میں اپنے محسوسات بھی بتائیے گا۔ کوئی چیز پہلی بار دیکھی یا کسی تجربے یا منظر نے amaze کیا؟ یا سپیسفکلی کچھ سیکھا؟