نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    سبق 4: نوٹس اس لنک سے حاصل کیے جا سککتے ہیں۔ نوٹس کا لنک: Dropbox - On-Line Lecture 4.pdf
  2. عرفان سعید

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    یہ تو اور بھی اچھا ہے! دوبارہ ایسا خواب آئے تو لکھ لیجیے گا۔ فلم اگر کسی نے دیکھی نہ ہوئی تو نئی فلم کا سکرپٹ تیار ہے۔ بس اب کوئی پروڈیوسر ڈھونڈنا ہے جو خواب میں فلمیں بناتا ہو۔
  3. عرفان سعید

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    آپ نے خروج کیوں کیا؟
  4. عرفان سعید

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    جانے سے پہلے بتایا ہوتا تو یہیں فن لینڈ میں بیٹھے بیٹھے آپ کے جانے سے پہلے انتظام کر دیتا
  5. عرفان سعید

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    زبردست تابش بھائی! لاہور میرا آبائی شہر ہے، یہیں پیدا ہوا تھا۔ آپ کی روداد پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
  6. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    وَمَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ وَالْاَرْضُ جَمِيْعًا قَبْضَتُهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ وَالسَّمٰوٰتُ مَطْوِيّٰتٌ بِيَمِيْنِهٖ سُبْحٰنَهٗ وَتَعٰلٰى عَمَّا يُشْرِكُوْنَ (الزمر:- ۶۷) ان لوگوں نے اللہ کی عظمت و کبریائی کا اندازہ جیسا کہ کرنا چاہیے تھا، نہیں کیا۔ قیامت کے روز یہ دیکھیں گے کہ...
  7. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    قرآن کی دعوت گمراہ قوموں کے تخیلات کی یہ تحقیق جو پچھلے صفحات میں کی گئی ہے، اس حقیقت کو بالکل بے نقاب کر دیتی ہے کہ قدیم ترین ترین زمانہ سے لے کر زمانہ نزول قرآن تک جتنی قوموں کا ذکر قرآن نے ظالم، فاسد العقیدہ اور بد راہ ہونے کی حیثیت سے کیا ہے، ان میں سے کوئی بھی خدا کی ہستی کی منکر نہ تھی نہ...
  8. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    دوسری طرف تمدنی وسیاسی ربوبیت کے باب میں ان کا ذہن اس تصور سے بالکل خالی تھا کہ اللہ اس معنی میں بھی رب ہے، اس معنی میں وہ اپنے مذہبی پیشواؤں، اپنے سرداروں اور اپنے خاندان کے بزرگوں کو رب بنائے ہوئے تھے اور انہی سے اپنی زندگی کے قوانین لیتے تھے۔ چنانچہ پہلی گمراہی کے متعلق قرآن یہ شہادت دیتا ہے...
  9. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    اس کے بعد دوسری گمراہی یہ تھی کہ: اِتَّخَذُوْٓا اَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ انہوں نے اللہ کے سوا اپنے علماء اور مشائخ کو بھی اپنا رب بنا لیا۔ (التوبہ: ۳۱) یعنی نظام دینی میں جن لوگوں کی حیثیت صرف یہ تھی کہ خدا کی شریعت کے احکام بتائیں اور خدا کی مرضی کے مطابق...
  10. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    اس حقیقت کے واضح ہو جانے کے بعد ہم بآسانی یہ تحقیق کر سکتے ہیں کہ حضرت موسیٰ اور فرعون کے درمیان اصل جھگڑا کس بات پر تھا۔ فرعون اس کی قوم کی حقیقی گمراہی کس نوعیت کی تھی، اور فرعون کس معنی میں الوہیت و ربوبیت کا مدعی تھا- اس غرض کے لیے قرآن کی حسب ذیل آیات ترتیب وار ملاحظہ کیجیے۔ ۱: فرعون کے...
  11. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    اب نمرود کے معاملہ کو لیجیے۔ اس سے حضرت ابراہیمؑ کی جو گفتگو ہوئی اسے قرآن اس طرح نقل کرتا ہے :۔ أَلَمْ تَرَ‌ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَ‌اهِيمَ فِي رَ‌بِّهِ أَنْ آتَاهُ اللَّهُ الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَ‌اهِيمُ رَ‌بِّيَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ قَالَ أَنَا أُحْيِي وَأُمِيتُ ۖ قَالَ...
  12. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    قرآن میں لفظ رب کے استعمالات قرآن مجید میں یہ لفظ ان سب معانی میں آیا ہے۔ کہیں ان میں سے کوئی ایک یا دو معنی مراد ہیں، کہیں اس سے زائد اور کہیں پانچوں معنی۔ اس بات کو ہم آیات قرآنی قرآنی سے مختلف مثالیں دے کر واضح کریں گے۔ پہلے معنی میں : قَالَ مَعَاذَ اللّٰهِ اِنَّہ رَبِّيْٓ اَحْسَنَ...
  13. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    میرے انتہائی محدود مطالعے کے مطابق، رب کی اعلی ترین تحقیق، محترمی جناب مولانا سید ابو الاعلی مودودی نے اپنی کتاب "قرآن مجید کی چار بنیادی اصلاحات" میں فرمائی ہے۔ یہ کتاب محترم مولانا کے فکرِ دین کا نچوڑ تو ہے ہی، لیکن ایک بلند پایہ تحقیق کا نادر شاہکار بھی ہے۔ تحقیق کیا ہوتی ہے؟ اس کے اسرار و...
  14. عرفان سعید

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    بہت اچھی تشریح ڈاکٹر صاحب!
  15. عرفان سعید

    بنک اکاؤنٹ

    آپ کا حوصلہ کہ آپ نے یہ لبِ لباب ڈھونڈھ نکالا!
  16. عرفان سعید

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    اس طرح کے خواب اگر مجھے آئیں تو بہت فائدہ ہے۔ سینما جانے کے پیسے بچ جائیں گے!
  17. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بہت شکریہ اعوان صاحب میں نے کون سا ماسٹر شیف کا فائنل جیتا ہے!
  18. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا بہت شکریہ حمزہ بھائی
Top