نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    یومِ دفاع

    جیسے عبداللہ صاحب نے ذیل کر مراسلے میں وضاحت فرمائی، قوم سے پہلے خطاب میں عمران خان کی تقریر کا جملہ ہے۔ سیاست سے مجھے کوئی خاص دلچسپی نہیں اور تحریک انصاف سے کوئی وابستگی نہیں۔ لیکن خان صاحب کی تقریر میں نے سننا شروع کی اور زندگی میں پہلی بار قوم سے کسی سربراہ کا خطاب اول سے آخر تک سنا، بلکہ...
  2. عرفان سعید

    ہمارے انوکھے مہمان

    سو فیصد متفق! کتنی درست اور اہم بات کی نشاندہی فرمائی ہے۔ واہ واہ! مزہ آگیا یہ فقرہ پڑھ کر۔
  3. عرفان سعید

    سموسے اور رول

    اسپرنگ رولز کا یہی طریقہ ہم بھی استعمال کرتے ہیں۔ اس کی پٹیاں جو یہاں سے ملتی ہین وہ چوکور ہوتی ہیں۔ اس "جگاڑ" پر آپ کی ذہانت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ بہت خوب! اگر اسے تنقید نہ سمجھیں تو ایک چیز مجھے کھٹک کر رہی ہے۔ چیز کا مسئلہ تو آپ نے بخوبی حل کر دیا، اس سے جو فائنل شکل بن رہی ہے اس...
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آپ کے جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو بیکنگ کا کافی شوق ہے۔ اگر کیک کی سائیڈز پر گارنشنگ کرنی ہو تو ایلومینیم فوائل بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ وجہ یہ ہے ایلومینیم فوائل کی وجہ سے سائیڈوں کی شکل پرفیکٹ نہیں بنتی لیکن گارنشنگ اسے ڈھانپ دیتی ہے۔لیکن ایلومینیم فوائل کو پارچمنٹ پیپر کے مقابلے میں...
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آپ کیا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟
  6. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت بہت مبارک ہو!
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور ایک ہم کہ نہ تین میں نہ تیرہ میں!
  8. عرفان سعید

    ایک تاثر !

    واقعی فیض کی یہ نظم ایک شاہکار ہے!
  9. عرفان سعید

    واہ واہ! بہت اعلی

    واہ واہ! بہت اعلی
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    نجانے کیوں ایک یقین سا تھا کہ آپ کچن کی تصاویر پر تبصرہ ضرور فرمائیں گی۔ اس سے آپ کی کوکنگ سے بے پناہ دلچسپی اور اعلی ذوق کا تو پتا چل رہا ہے۔
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت بہت شکریہ سین خ صاحبہ!
  12. عرفان سعید

    گر کلام اللہ کو اچھا کوئی قاری ملے

    سبحان اللہ! پہلی بار اس مراسلے کی وساطت سے جناب قاری ادریس ابکر کی تلاوت سنی۔ ماشاءاللہ کیا دل نواز تلاوت ہے!
  13. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بہت شکریہ آپ کی داد شکریہ کے جواب کے ساتھ پہنچا دی گئی۔
  14. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے بھی ہرگز پسند نہیں کہ انگلش میں کچھ لکھا جائے۔ وین یور اون لینگوئج از سو رچ، وائے ٹو یوز سم ادر لینگوئج!
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    رنگین چاک ہی تھے لیکن عام کتابوں کی دوکانوں والے نہیں تھے۔ اس طرح کی پینٹگ کے لیے مخصوص قسم کے تھے۔
  16. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    سبق 4: چند نامعلوم وجوہات کے باعث سبق 3 کی ویڈیو ڈیلیٹ ہو گئی تھی جسے دوبارہ ریکور نہیں کیا جاسکا۔ اسے بھی میں نے آج کے سبق میں کور کرنے کی کوشش کی ہے۔ آن لائن لیکچر کی ویڈیو
Top