نتائج تلاش

  1. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اعجاز اختر والی فائل حاصل کرتا ہوں اور پھر ساتھ میں اردو سپیچ پراسیسنگ فورم میں ایک دھاگہ کھولتا ہوں۔
  2. محب علوی

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    ضروری تو بالکل نہیں اور ہونا بھی نہیں چاہیے مگر اب اکثر لوگ شک میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ شخص اتنا مخلص یا اچھا کیوں بن رہا ہے ، کیا اسے مجھ سے کوئی مفاد حاصل کرنا ہے۔ زیادہ تر یہ شکی لوگوں کی عادت ہوتی ہے یا جو زیادہ مادہ پرست ہوتے ہیں یا جن کے کچھ دوست احباب مسلسل یہ پٹی پڑھاتے رہتے ہیں کہ دوسروں...
  3. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    نبیل ، اس پراجیکٹ پر کام کرنے کے لیے دھاگہ کس زمرے میں کھولا جائے۔ میں سوچ رہا ہوں کہ اردو سے رومن میں تبدیلی سے آغاز کرتا ہوں اور بندے پکڑنا شروع کروں ویسے بھی تعارف کے دھاگے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ نئے لوگوں پر جال ڈالنا ویسے بھی آسان ہوتا ہے۔ :LOL:
  4. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    بڑی مشکل سے یہ لنک ڈھونڈ کر نکالا ہے کیونکہ ایک لنک کے ساتھ گڑبڑ ہو رہی ہے۔ انٹر ویو ود محب علوی
  5. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    میں نے اپنے انٹر ویو کا لنک دیکھا تو وہ اب جس صفحہ پر جا رہا ہے اس کا عنوان ہے خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔:LOL:
  6. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    لنک ہی بہتر رہے گا ورنہ تعارف پر تو کچھ لوگوں کو اعتراض ہو جائے گا ۔ ;)
  7. محب علوی

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات ہے تو اس دھاگے کو بھی دیکھیں ذرا پائتھون پروگرامنگ کے دھاگے
  8. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    میرے ہوتے ہوئے ہی مشن کے پاس جانے کا فیصلہ ہو گیا تھا۔ اس سال آنے کے بعد انشاءللہ دوبارہ چکر لگاؤں گا بلکہ امید ہے اس وقت تک پھر کسی فنکشن میں بذریعہ میل دعوت نامہ آ چکا ہوگا۔
  9. محب علوی

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔ آئی ٹی میں کس چیز سے دلچسپی ہے ، ایک سے زائد چیزوں کا بھی بتا سکتی ہیں آپ ؟
  10. محب علوی

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    میرے خیال میں تو حسان نے عمدہ ترجمہ بتایا ہے۔
  11. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    ناعمہ ، تم کر لو تعریف فاتح کی ۔ اب پورا ہفتہ نشہ نہیں اترنا اس کا ;) ویسے بھی جہاں وہ موجود ہے ، وہاں تو بلاشبہ وہ ایک "ہیرو" ہے ۔
  12. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    محبت علوی نے بھی لگتا ہے بدلہ لیا ہے کوئی مجھ سے۔ :)
  13. محب علوی

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    میرے ذہن میں بھی یہ آئیڈیا کب سے کلبلا رہا ہے بلکہ اردو بلاگنگ کی دنیا سے کامران راشد سے ایک دفعہ ایک چھوٹی سی ایپ بنوائی بھی تھی جاوا میں۔ چلیں جی اس پر ایک عدد دھاگہ کھول لیتا ہوں اور پراجیکٹ کی تیاری شروع کر لیتے ہیں۔ اس سے پہلے پراجیکٹ کے مقاصد اور بنیادی اہداف پر ایک مختصر تبادلہ خیال...
  14. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    15،773 فلائٹ کینسل ہو چکی ہیں۔
  15. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    میں نے تو تمہارا ہی جملہ بیان کیا ہے اور اس طرح منہ پھاڑ کر نہیں ہنستے ;)
  16. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    اب "سینڈی" کی طرح تباہی واہی کی طرف مائل نہ ہو جاؤ !!!!!!!!!!!!
  17. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    بہت عمدہ غزل ہے اور بے حد شکریہ کہ اس دھاگے میں تاریخی معلومات کا اضافہ کیا اور یادگار بنا دیا۔
  18. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    دیکھ لو فاتح خود بھی اس جھوٹی تعریف پر ہنس رہا ہے۔ ہاہاہاہا
  19. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    ہاں میں گیا تھا چند سال پہلے اور واقعی حیران رہ گیا تھا۔ فیس اس زمانے میں کم تھی تو وجہ بھی سمجھ آ گئی ۔ اب فیس زیادہ ہے تو "سہولیات" بھی بہت بڑھ گئی ہیں۔ :)
Top