میری نیک تمنائیں تمہارے ساتھ ہیں خرم اور انشاءللہ میرا پاکستان چکر لگانے کا ارادہ ہے جنوری میں ، تب تک امید ہے کہ کام شروع ہو چکا ہوگا۔
بہت سارے مشورے مل چکے ہیں اور میرے خیال سے بہت سے مشورے صائب اور عمدہ ہیں ، میں صرف کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ہارڈیئر کا کورس کروانا ہے تو A پلس کے کورس کو ذہن...