جس ملک میں قانون نہ ہو وہاں ایسا ہی ھوتا ہے۔ حادثے کے ذمہ داروں کو شزا کب ملتی ہے۔ ڈرائیور تو پولیس سے مک مکا کر لیتا ہے۔
4 سال پہلے ایک ٹرک نے میرے بہنوئی کے گاڑی میں ٹکر ماردی اور 40ہزار کا نقصان کر دیا۔ جب ٹرک ڈرائیورکو پکڑا گیا تو اس نے کہا کےٹرک کو آگ لگا دو مگر میں ایک روپیہ نہیں دوں...