نتائج تلاش

  1. ق

    قران کریم۔ آیات کے مختلف ترجمے

    شمشاد صاحب۔ آپ نے شائد غور نہیں‌کیا۔ میں‌نے اس امر کی طرف اشارہ کیا ہے کہ ہمارے ہاں‌ایک ہی آیت کے مختلف ترجمے مختلف قرانوں‌ میں‌موجود ہیں۔ اسی لئے میں‌نے یہ مضمون آپ کی خدمت میں‌پیش کیا ہے۔ کہ یہ قوم کس کا ترجمہ درست مانے اور کس کا نہیں۔ والسلام
  2. ق

    اے ایمان والو سچوں کے ساتھ ہوجاو۔۔۔۔۔ آیت مُبارکہ کی تفسیر

    السلام وعلیکم، جی نہیں‌یہ میری اپنی تحریر نہیں‌ہے۔ یہ مجھے ای میل پر موصول ہوئی تھی۔ پہرحال مضمون پسند کرنے کا شُکریہ۔ والسلام
  3. ق

    نواسہ رسول ْ حضرت امام حسن بن علی کے اقوال زریں

    معبود) جوچيزيں اپنے وجودميں تيري محتاج ہيں ان سے تيرے لئے کيونکراستدلال کياجاسکتاہے؟ کياکسي کے لئے اتناظہورہے جوتيرے لئے ہے؟ تاکہ وہ تيرے اظہارکاذريعہ بن سکے،(بھلا) توغائب ہي کب تھاکہ تيرے لئے کسي ايسي دليل کي ضرورت پڑے جوتيرے اوپردلالت کرے؟ اورتوکب دورتھا تاکہ آثارکے ذريعہ تجھ تک پہونچاجاسکے؟...
  4. ق

    اے ایمان والو سچوں کے ساتھ ہوجاو۔۔۔۔۔ آیت مُبارکہ کی تفسیر

    بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ یَااَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُواا تَّقُواللّٰہَ وَکُونُوامَعَ الصَّادِقِینِ"۔ ِ ہ اے صاحبانِ ایمان! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو" ۔"ا تَّقُواللّٰہَ"کا عام ترجمہ یہ ہوتا ہے کہ اللہ سے ڈرو۔ یعنی تقویٰ کا ترجمہ ڈرنے کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ مگر جب دوسرے محل پر...
  5. ق

    قران کریم۔ آیات کے مختلف ترجمے

    قران کریم کے مختلف ترجمے ولما یعلم اللہ الذین جاھدوامنکم ۔ (پارہ 4 سورۃ آل عمران آیت 142 ) ترجمہ : اور ابھی معلوم نہیں کئے اللہ نے جو لڑنے والے ہیں تم میں (شاہ عبدالقادر ) ترجمہ : حالانکہ ابھی خدا نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو تو اچھی طرح معلوم کیا ہی نہیں ۔ ( فتح محمد جالندھری...
  6. ق

    حکمت کے کلمات

    امیرالمومنین حضرت علیؑ مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ ایک جگہ تشریف فرما تھے کہ ایک سائل نے آکر کچھ سوالات کئے۔ یا امیرالمومنین ! سخت چیز کیا ہے اور سخت ترین چیز ہے۔ ؟ قریب کیا ہے اور قریب ترین کیا ہے ؟ عجب کیا ہے اور عجب ترین کیا ہے ؟ واجب کیا ہے اور واجت ترین کیا ہے ؟ سخت چیز گناہ ہے۔ اور سخت...
  7. ق

    نظر نظر میں وہی مَکِیں ہے

    گلی گلی میں اسُی کا پرَچم اسُی کا سَجدہ جَبیِں جَبیِں ہے قَدم قَدم پے سَبیِل اُس کی نظر نظر میں وہی مَکِیں ہے ہَوا ہَوا میں اسُی کے نوحے وہی تصویر خلا نشیں ہے اسُی کا ماتم ہے آگ پر بھی اسُی کا غم خلُد کا امَیں ہے فَلک فَلک پہ لہُو اسی کا اسُی کی مَجلس زَمیں زَمیں ہے حسُینیت کو مٹِانے...
  8. ق

    پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم( کے اسما گرامی

    مُحمّدُۖ اَحْمَدُۖ اَبَرُّۖ اَبْطَحِیُّۖ اَبْیضُۖ اُحِیْدُۖ اٰمِرُۖ اُمِّیُّۖ اَمِیْنُۖ اَوَّلُۖ اٰخِرُۖ اَوْلٰیۖ بارَقْلِیْطُۖ باطِنُۖ بدْرُۖ بشِیْرُۖ تَرازِیُّۖ تَقِیُّۖ تِھَامِیُّۖ جَوّادُۖ حاشِرُۖ حافِظُۖ حَاکِمُۖ حامِدُۖ حَبِیْبُ اللہِۖ حِجازِیُّۖ حَرِیصُۖ...
  9. ق

    کیا قیاس کرنا جائز ہے ؟ خطبہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    خطبہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام لوگو ! فتنوں کی ابتدا خواہشات نفسانی کی پیروی اور اپنی طرف سے ان احکامات کی ایجادات سے ہوتی ہے جو کتاب اللہ کے سراسر خلاف ہوتے ہیں۔ لوگ اوروں کو اس میں صاحب تصرف بنا لیتے ہیں۔ پس اگر باطل خالص صورت میں سامنے آتا تو صاحبان عقل سے پوشیدہ نہ رہتا۔ اور اگر...
  10. ق

    کیوں جاگتے ہو؟؟؟

    بہت خوب !!!!
  11. ق

    فراز زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے

    بہت خوب ۔۔۔۔۔ !!!!
Top