نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    آپ بہت ظالم ہوتے جا رہے ہیں وارث بھائی۔۔۔ اب تو مروتاً بھی ترجمہ نہیں لکھتے ساتھ۔۔۔ ۔:)
  2. نیرنگ خیال

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    جو ہم نے سوچا تھا وہی چھوڑا آپ نے۔۔۔۔ اللہ رے کوئی ایسا بھی رمز شناس نہ ہو۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    ریحان بھائی۔۔۔ یہ چھیڑ چھاڑ صرف راحیل فاروق بھائی کو دیکھ کر کی ہے۔۔۔۔ ان کے اتنے ثقیل مراسلات ہوتے ہیں جو میرے سر کے اوپر سے ایسے گزر جاتے ہیں جیسے گھروں کے اوپر وہ مال بردار جہاز نہیں گزرتا دھویں کی لکیر بناتا ہوا۔ آپ حسن ظن سے کام لیں۔ یقین کریں کسی طرح بھی آپ کو تنگ کرنا مقصد نہیں ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    امان اللہ صاحب خوش آمدید۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    اسی وزن پر اور کون کون سے نام لیے جا سکتے ہیں؟ کیا محفل پر ایسا کوئی سسٹم ہے جو پہلے سے زیر استعمال نام کی صورت میں کوئی ہم وزن متبادل یوزر نیم دے سکے؟
  6. نیرنگ خیال

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    فہرست میں ایک ریکارڈ کا اضافہ ہوا۔۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    دل کا محل، دل کا مکان، دل کی جگہ، دل کا درد اور دل کا کاروبار جیسی مثالوں کے بارے میں کسی دن فرصت سے بیان فرمائیے گا۔ منتظر رہوں گا۔
  8. نیرنگ خیال

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    یعنی اس کو بھی "منتظر" کی فہرست میں صفحہ نمبر 88 سطر نمبر 19 پر لکھ دوں؟
  9. نیرنگ خیال

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    کیا بات ہے راحیل بھائی۔ گو کہ میں شاعر نہیں۔ مشاعروں میں شامل ہونے کا بھی ایسا کچھ تجربہ نہیں۔ لیکن خود کو علمی ثابت کرنے کو کلام بزبان شعرا سن کو ناخن کٹواتا رہتا ہوں۔ سو آپ کی تحریر سے بہت کچھ سیکھا اور سمجھا۔ باقی آپ کی تحریر پر تبصرہ کرنا اور اس کا اچھا کہنا۔۔۔ ہماری خوش ذوقی سمجھی جا سکتی...
  10. نیرنگ خیال

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    جیہڑا بولے اوہی کنڈا کھولے۔۔۔۔:whistle: یہ درخواست آپ سے کی تھی میں نے۔۔۔ o_O:cautious:
  11. نیرنگ خیال

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    یہی سوال دل پھٹ جانا اور دل موم ہوجانا کے متعلق میرا بھی ہے۔ راحیل فاروق
  12. نیرنگ خیال

    موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے

    مجھے ویسے ابھی تک نہیں پتا کس کی ہے۔۔۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    نیلاں بھوتو

    احمد بھائی روابط بدل گئے ہوں گے۔ کسی دن وقت لگا کر دوبارہ شئیر کر دوں گا۔ یا فیس بک پر ہی اسی نام سے میرا البم موجود ہے۔ اس کو دیکھ لیں۔ :) آپ کو کیا دوری ہے۔
  14. نیرنگ خیال

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    محبت آپ کی احمد بھائی۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    شکریہ احمد بھائی۔۔۔ یہ کہاں سے قبل مسیح کا انتخاب نکال لائے۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    محمداحمد بھائی۔۔۔ اور آوازِ دوست بھائی۔۔۔ آپ دونوں کا بےحد شکریہ۔۔۔ بہت اعلیٰ جاسمن صاحبہ امسال آغاز میں جب "عجب تعلق" زیر قلم تھی۔ تو ذہن میں یہ خیال تھا کہ اس سال ایسے تمام تعلقات کے بارے میں لکھتا رہوں گا جو اپنی اپنی جگہ بہت عجیب اور عمومی نوعیت کے ہیں اور اس کے باوجود ان سے ایک عجب واقفیت...
  17. نیرنگ خیال

    شکریہ نظامی بھائی

    شکریہ نظامی بھائی
  18. نیرنگ خیال

    :) :)

    :) :)
  19. نیرنگ خیال

    میں سرخرو نظر آؤں ، کلام ہو کہ سکوت ۔۔۔ تری عطا مرے نام و نشاں میں ظاہر ہو (افتخار عارف)

    میں سرخرو نظر آؤں ، کلام ہو کہ سکوت ۔۔۔ تری عطا مرے نام و نشاں میں ظاہر ہو (افتخار عارف)
  20. نیرنگ خیال

    عمدہ

    عمدہ
Top