نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی!

ہمیں آپ کی تحریر میں تصویریں نظر نہیں آ رہی۔

یہ مسئلہ ہمارے ساتھ ہی ہے یا سب کے ساتھ ہے۔
احمد بھائی روابط بدل گئے ہوں گے۔ کسی دن وقت لگا کر دوبارہ شئیر کر دوں گا۔ یا فیس بک پر ہی اسی نام سے میرا البم موجود ہے۔ اس کو دیکھ لیں۔ :) آپ کو کیا دوری ہے۔
 
Top