نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جی مشکل ردیف و قافیہ کا انتخاب کیا تھا بہادر شاہ ظفر نے۔۔۔ تاہم بہت خوبصورت غزل ہے۔۔۔ مجھے اس کے...

    جی مشکل ردیف و قافیہ کا انتخاب کیا تھا بہادر شاہ ظفر نے۔۔۔ تاہم بہت خوبصورت غزل ہے۔۔۔ مجھے اس کے کافی اشعار پسند ہیں۔
  2. نیرنگ خیال

    جبکہ فتح پیچ اس نے سر پہ گوندھ کے باندھا جوڑا کافر ۔۔۔۔ دل نے جانا آج مسلم پیچ کے اوپر پیچ پڑا...

    جبکہ فتح پیچ اس نے سر پہ گوندھ کے باندھا جوڑا کافر ۔۔۔۔ دل نے جانا آج مسلم پیچ کے اوپر پیچ پڑا (بہادر شاہ ظفر)
  3. نیرنگ خیال

    راحیل فاروق بھائی! چارہ گر مرہم نہ رکھ بے فائدہ زنگار کا یعنی۔۔۔ اس تخصیص کے ساتھ بھی یہ کیفیت...

    راحیل فاروق بھائی! چارہ گر مرہم نہ رکھ بے فائدہ زنگار کا یعنی۔۔۔ اس تخصیص کے ساتھ بھی یہ کیفیت نامہ اس تخصیص سے بالاتر ہے۔۔۔ :ڈی
  4. نیرنگ خیال

    ع - دیکھ تو کیسا عشق میں ہمدم پیچ کے اوپر پیچ پڑا

    ع - دیکھ تو کیسا عشق میں ہمدم پیچ کے اوپر پیچ پڑا
  5. نیرنگ خیال

    آج کی تصویر

    نیچے فوم بچھا لیں۔۔۔ اور جتنی ردِ بلا کی آیات یاد ہیں ان کا ورد کرتے ہوئے شیشہ کھول دیں۔۔۔۔۔ دیکھی جائے گی۔۔۔۔ انسانی کمک جو کیچ کر سکتی ہو۔ جتنی زیادہ ہو اتنا مناسب رہے گا۔
  6. نیرنگ خیال

    :ڈی شکر ہے عارف کی نگاہ سے تعبیر نہیں کر دیا۔۔۔ یوں تو ہمیں ڈر ہے کہ آنے والے نگاہ عارف اور...

    :ڈی شکر ہے عارف کی نگاہ سے تعبیر نہیں کر دیا۔۔۔ یوں تو ہمیں ڈر ہے کہ آنے والے نگاہ عارف اور عارفانہ نگاہ میں بھی تفریق کے قائل ہوجائیں گے۔۔۔۔ :ڈی
  7. نیرنگ خیال

    فنا فی العشق ہونے کو جو بربادی سمجھتے ہو (علی زریون)

    آپ کے حوصلہ کرنے پر شکرگزار ہوں۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    شاپرو شاپری۔۔۔۔۔

    شاپرو شاپری۔۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    نظر لکھنوی غزل: دل میں جو خلش پنہاں ہے کہیں اس کا ہی تو یہ انجام نہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    کیا ہی زبردست اور اعلیٰ کلام شریک محفل کیا آپ نے تابش بھائی۔۔۔ شاندار۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    نہیں حسان بھائی۔ میری معلومات میں یہ بات نہین تھی پہلے۔ سچ پوچھیں تو کشمیر کو ایران صغیر کہتے...

    نہیں حسان بھائی۔ میری معلومات میں یہ بات نہین تھی پہلے۔ سچ پوچھیں تو کشمیر کو ایران صغیر کہتے ہیں۔ یہ بھی نہیں پتا تھا۔
  11. نیرنگ خیال

    واہ۔۔۔۔ کیا خوب شعر ہے۔۔۔ لاجواب

    واہ۔۔۔۔ کیا خوب شعر ہے۔۔۔ لاجواب
  12. نیرنگ خیال

    تعارف انٹری

    بدلہ پور کی باسی ہیں۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    " حریص جمع "

    کیا بات ہے گورمانی صاحب۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ بہترین جمع ۔۔۔ اب ذرا عوام کے لیے تفریق و تقسیم پر بھی اسی طرح کا کچھ لکھ دیں تو مزا آجائے۔ انشاء کی جمع کی کی گئی تفسیر بے اختیار یاد آگئی۔۔۔ "جمع کا قاعدہ مختلف لوگوں کے لیے مختلف ہے عام لوگوں کے لیے ایک جمع ایک برابرڈیڑھ ہے کیونکہ آدھا انکم ٹیکس والے...
  14. نیرنگ خیال

    تعارف انٹری

    خوش عام دید فرح صاحبہ۔
  15. نیرنگ خیال

    گرمی کے گھر والا (یعنی سورج) بہت سخت مزاج ہے۔۔۔ ہم تو ڈرتے ہیں اس کے گھر جاتے۔۔۔۔

    گرمی کے گھر والا (یعنی سورج) بہت سخت مزاج ہے۔۔۔ ہم تو ڈرتے ہیں اس کے گھر جاتے۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    ظہیر عباس ورک ! واہ۔۔۔ بہت اعلیٰٰ

    ظہیر عباس ورک ! واہ۔۔۔ بہت اعلیٰٰ
  17. نیرنگ خیال

    محمد تابش صدیقی ! ہاہاہہاہاہاااااااا ۔۔۔ ساڈی عمر نئیں رہی سرکار آلی۔۔۔ :ڈی

    محمد تابش صدیقی ! ہاہاہہاہاہاااااااا ۔۔۔ ساڈی عمر نئیں رہی سرکار آلی۔۔۔ :ڈی
  18. نیرنگ خیال

    انسان شناس کہاں بنا جاتا۔۔۔ ہم تو خود الو ہوگئے انسان بننے کے چکر میں۔۔۔

    انسان شناس کہاں بنا جاتا۔۔۔ ہم تو خود الو ہوگئے انسان بننے کے چکر میں۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    آپ کی الو شناس کے کردار سے واقفیت نہیں؟ شفیق الرحمن کی تزک نادری سے ؟ پہلی فرصت میں پڑھیں۔

    آپ کی الو شناس کے کردار سے واقفیت نہیں؟ شفیق الرحمن کی تزک نادری سے ؟ پہلی فرصت میں پڑھیں۔
  20. نیرنگ خیال

    اچھا ہے تو نے ان دنوں دیکھا نہیں مجھے (فیضی)

    اچھا ہے تو نے ان دنوں دیکھا نہیں مجھے دنیا نے تیرے کام کا چھوڑا نہیں مجھے ہاں ٹھیک ہے میں بھولا ہوا ہوں جہان کو لیکن خیال اپنا بھی ہوتا نہیں مجھے اب اپنے آنسوؤں پہ ہے سیرابئ حیات کچھ اور اس فلک پہ بھروسا نہیں مجھے ہے مہرباں کوئی جو کئے جا رہا ہے کام ورنہ معاش کا تو سلیقہ نہیں مجھے اے رہگذار...
Top