بچوں کی باتیں نہ ٹالا کریں۔۔۔۔ بس یہ پوچھیں کہ غالب کے جو اشعار گزشتہ دہائی میں لکھے گئے ہیں وہ بھی شامل ہوں گے کہ نہیں۔۔۔۔ ;)
یہ تو لگ رہا "دہی بڑے" والے بڑے لکھا ہے۔ بخدا نیت صاف نہیں لگ رہی۔۔۔ :whistle:
بالکل ۔۔۔ آج کل یوں بھی تھریشر لگا رہا ہوں۔۔۔ کہیں گندم کی طرح دانہ دانہ الگ نہ...