نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    پروٹوکول

    لاجواب انداز ۔۔۔خوب تحریر۔۔۔امید ہے آپ ہمیں اور تحاریر کے تحائف سے نوازتے رہیں گے ۔۔
  2. نور وجدان

    تحریر کا فن ....

    اس سے اتفاق بالکل نہیں کرتی ۔ بیشتر شاعر مصنف اوائل عمری میں مشاہدات و تجربات سے گزر کے لکھتے رہے ۔۔۔لکھنے کے لیے کتابیں نہیں علم ضروری ہے ۔ وہ علم جو مجھے کتابوں سے ملا وہ کچھ بھی نہیں ہے مگر وہ جو میں نے مشاہدہ کیا وہی سب کچھ ہے
  3. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    عارف کی بات سے کچھ حد تک اتفاق کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔انتہا پسندی ۔۔ مذہبی ہو یا لبرل ایکسٹریمسٹ ہمارا معاشرہ ان دو کی چکی میں پستا رہا ہے جب مذہبی انتہا پسندی تھی تب فوج تھی جب لبرل ازم انتہا کو گیا تب سول بیورو کریسی ہے مشرف کی پرائیواٹائزیشن اچھی ثابت ہوئی یا نہیں مگر ملک کا رہا سہا نظام بھی گیا۔۔۔۔...
  4. نور وجدان

    چوڑا ، طوائف اور ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    اس تحریر میں عجلت برتی گئی ہے ۔ استعارہ بہت اچھا ہے ۔ مجھے اس تحریر میں تشنگی محسوس ہوئی ہے
  5. نور وجدان

    وہ مجھ سے کہتی ہے کہ محبت ایک ہی بار ہو سکتی ہے۔

    وہ کہتا ہے اسے محبت چاہیے اپنے سارے جذبوں کو سیراب کرنے کو بکھرے کائنات کے ہیں جتنے رنگ ان سب رنگوں کو اسے سمیٹنا ہے اسے کہ دو پہلی محبت کی بوندا باندی گر سیراب کردے تو سب رنگ ایک وجود سے نکلتے ہیں ۔۔۔ اگر ایسا نہ ہو تکثیریت کا جام پینا پڑتا ہے خوبصورت پیغام۔۔ خالص محبت سب رنگ رکھتی ہے
  6. نور وجدان

    ہہہہہم ۔ دکھ۔بتانے نہیں چاہیے خوشی بانٹ دینی چاہیے ۔ یہی سویرا ہے ۔

    ہہہہہم ۔ دکھ۔بتانے نہیں چاہیے خوشی بانٹ دینی چاہیے ۔ یہی سویرا ہے ۔
  7. نور وجدان

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    شکریہ آپ کی پسند آوری پر
  8. نور وجدان

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    السلام علیکم ..۔۔ سب سے پہلے شکریہ کہ نظم پسند آئی. کیا پہلے سے موجود کے لیے رنجہ استعمال نہیں کیا جا سکتا. ؟رنجہ معانی تشریف رکھنا ..۔قدم رنجہ بمعنی تشریف لانا۔۔کیا زمانہ بدل نہیں سکتا اس طرح کے استعمال سے.
  9. نور وجدان

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    اس تحریر پر بندہ کیا کہے. دنیا کہاں کی کہاں نکل گئ ہے اور ہم وہی مروجہ قوانین کو ڈھال بنا کے اپنے اغراض پوری کرتے ہیں. بہت اچھی تحریر ہ۔. آج کل کہاں غائب ہیں آپ؟
  10. نور وجدان

    آبِ حیات کی حقیقت

    متلاشی بھیا .. آپ ء حیات کی اتنی مشکل تشریح. آب ء حیات اور جام ء شہادت دو مختلف چیزیں نہیں؟
  11. نور وجدان

    امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔۔۔

    ماشاءاللہ .. شاعری تو لاجواب ہے زھرہ مگر نثری انداز بھی عمدہ ہے. کاش اس نہج پر ہم سب سوچیں
  12. نور وجدان

    شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ ہے،

    اتنی اچھی تحریر نظروں سے اوجھل رہی ہے. مناسب الفاظ میں بہت ہی اچھا پیغام ہے. ماشاءاللہ ..
  13. نور وجدان

    عورت معاشرہ اور مرد

    محترم زریاب صاحب السلام علیکم ۔۔۔ ایک اچھی تحریر جس میں معاشرے کی ناہمواری کے بارے میں جائزہ لیا گیا ہے ۔ ایک طرف آپ نے مرد ے فرائض اور کوتاہیاں بتائیں اور اسی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشرتی بیماریاں ۔۔۔ جو ناسور کی طرح معاشرے کو کھائے جارہی ہیں ۔ تاہم میں سمجھتی ہوں اس تحریر میں ادارت کی اشد...
  14. نور وجدان

    تصویری مقابلہ

    بہت اچھا لکھا ہے ساتھ اس کے خوبصورت مثال سے سمجھایا۔ آپ کو ایک مشورہ ہے کہ سنجیدہ ہو کے لکھنا شروع کردو ۔ ماشاءاللہ آگے جاؤ گے ۔
  15. نور وجدان

    آپ کو حیرانگی ہو رہی ہے :(

    آپ کو حیرانگی ہو رہی ہے :(
  16. نور وجدان

    آسان سا مطلب ہے کہ جب ہم انسان میں اللہ کا روپ پالیتے ہیں

    آسان سا مطلب ہے کہ جب ہم انسان میں اللہ کا روپ پالیتے ہیں
  17. نور وجدان

    جو ہم پہ گزری

    عمدہ بیانیہ پر بے حد داد ۔ ہمارے سامنے محفل کی محترم ہستیوں کا ہو بہو چھوٹا سا خاکہ پیش کیا ہے ۔ یوں تو ہم لا تعداد لوگوں سے ملتے ہیں مگر چند لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے قلم روانی سے لکھتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی دلنشین انداز یہیں دیکھنے کو ملا ہے ۔ یار یار سے ملے اور اس کی خوشبو سے دل بہلا لے اور ان...
  18. نور وجدان

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    مجھے سچ میں پتا ہی نہیں چل رہا تھا
  19. نور وجدان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    چلیں جب فارغ ہو جائیں تب بتایے گا۔ لیکن وعدہ کریں کہ آپ دیں گے
  20. نور وجدان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    لا حول ولا ۔۔۔ میں نے سمجھا پیارے سے دلارے سے ، بھائی ناراض کرنے کی جسارت نہیں کر سکتے ۔ پہلے آپ کا نام لکھا تھا میں نے :)
Top