نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    دیکھیں مجھے آگاہ کیجئے ۔۔ہم سے کسی کے پاس مکمل کچھ بھی نہیں ہوتا ہے ۔ بس تنکا یہاں سے اور تنکا وہاں سے لیتے علم کی پیاس بجھاتے ہیں ۔ میں نے تصویر کا اک رخ دیکھا ہے دوسرا آپ بتائیں گی ۔ سچ کہتی ہیں آپ مبشر کے بارے میں
  2. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    فریز والا باسی ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔یقین کرو مجھے بہت برا لگتا تھا جب بہت سارا ساگ سکھایا جاتا تھا کئی کئی دن تک۔۔۔۔۔یہاں تک کہ وہ باکل خشک ہو جاتا تھا اور پھر اس کو باکس میں رکھ دیا جاتا تھا ۔جب بندہ کا دل ساگ کھانے کو کرے گرمی کے موسم میں تو یہی چلتا تھا ۔۔۔ اس کا ذائقہ بھی زیادہ اچھا ہوتا ہے اور...
  3. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہم تو گندم کی روٹی سے ہی کھاتے ۔۔۔کوئی سبزی گوشت جتنا سواد رکھتی وہ ساگ ہے ۔کہنے والے کہتے ہیں کہ بدن اس کو ہضم بھی دیر سے کرتا ہے
  4. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    آپ لوگ خُشک ساگ کرکے کھاتے ہو ؟ اکثر ساگ کو کاٹ کے خُشک کرے دھوپ میں بند کرکے رکھا جاتا ہے کہ جب موسم نہیں بھی ہو تو لطف لیا جاسکے ۔۔۔ آپ جب ملتان تشریف لائیں گے تب آپ کا سواگت ساگ سے ہی کردیں گے :)
  5. نور وجدان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    میرا خیال باطن جھانک کے دیکھنے کا اختیار اللہ کو ہے. ایک طرف یہ لوگ مخالفت کرتے، قتل کی سازشیں کرتے، معاہدے کرکے پھر جاتے اور دوسری طرف حاجیوں کو پانی پلاتے اور مہمان نوازی کرتے. بیزاری کا اظہار دوہرے اعمال کے سبب ہے. ہم سب باطنی طور پر ناپاک ہیں اگر ایسے اعمال رکھیں. اب بھی اس آیت ء...
  6. نور وجدان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    اس آیت کا اطلاق ان مشرکین پر ہوا تھا جو حجاج کو پانی پلایا کرتے تھے مگر دل میں فتنہ رکھتے تھے اور فساد برپا کیے رکھتے تھے ۔ ان کے ظاہری اعمال اللہ کو پسند نہیں آئے کیونکہ ان کے باطن کا فساد شر پھیلائے جارہا تھا۔ اس لیے اس سے پہلے کی یا بعد کی آیات پڑھیں تو یہی لکھا ہے کہ حاجی کو جو پانی پلاتے...
  7. نور وجدان

    چیکڑ چھولوں کا نام چیکڑ کس نے رکھا تھا ۔۔۔ سوچنے والی بات ہے

    چیکڑ چھولوں کا نام چیکڑ کس نے رکھا تھا ۔۔۔ سوچنے والی بات ہے
  8. نور وجدان

    واہ

    واہ
  9. نور وجدان

    اس کی ٹیبلٹ لے لیں ۔ افاقہ ہو جائے گا ۔۔ ویسے یہ درد تو دنوں جان نہیں چھوڑتا ہے ۔۔۔۔ اللہ میاں...

    اس کی ٹیبلٹ لے لیں ۔ افاقہ ہو جائے گا ۔۔ ویسے یہ درد تو دنوں جان نہیں چھوڑتا ہے ۔۔۔۔ اللہ میاں اس درد سے آپ کو بچائے ۔۔ آمیں ۔۔ نہ درد لے نہ درد ملے
  10. نور وجدان

    ساگ تمثیل لگتی ہے ۔۔ دال ساگ ۔۔!

    ساگ تمثیل لگتی ہے ۔۔ دال ساگ ۔۔!
  11. نور وجدان

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  12. نور وجدان

    شکریہ

    شکریہ
  13. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    اس بارے میں کہا کیا جا سکتا ہے سوائے اتنا کہ حامد میر اور مبشر لقمان وہ کرتے ہیں جس کو ہم'' لیپ ڈاگ رول'' آف میڈیا کہتے ہیں جبکہ معید ''واچ ڈاگ رول 'کردار ادا کرتا ہے اس لیے اس کی ریٹنگ کم ہی ہوگی
  14. نور وجدان

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے!

    سچ میں میں نے اس نظم سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ آپ میری رہنمائی کرتے رہیے گا ۔ ان دونوں کو میں میں بدل دیتی ہوں ۔۔۔ مزید کچھ آپ کہنا چاہیں تو ضرور کہیں ۔ مجھے سیکھنا ہے ۔
  15. نور وجدان

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے!

    انہی نکات کو دیکھتے ہوئے ایک کوشش دوبارہ کی ۔۔۔ اسی وجہ سے کہ جو بھی خامیاں ہیں مزید آگاہ ہو سکوں ۔۔ اے خُدا تجھ سے میں کہوں کیسے ! درد کو میں بھی اب سہوں کیسے! میرے دُکھ کی دَوا تُو کردے اب ! رنج سارے دھواں تُو کردے اب! ''پُرکٹھن زندگی کی راہوں میں۔۔۔! آندھیوں کا مقابلہ تھا کیا ! جیسے ساحل...
  16. نور وجدان

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے!

    آمین ۔۔ آپ کا مشورہ قبول کیا ہے بہت اچھے سے سمجھایا ہے ۔۔۔اسی طرح سمجھاتے رہیے آپ ۔۔بہت مدلل انداز میں سمجھایا ہے ۔ جزاک اللہ بہت شکریہ فاتح بھائی بتاتے رہیے گا
  17. نور وجدان

    آپ گفتگو کرنا چاہتی ہیں بٹیا: ) آپ ذاتی مکالمے میں بھی کر سکتی ہیں ۔ پروفائل پر کلک کریں اور...

    آپ گفتگو کرنا چاہتی ہیں بٹیا: ) آپ ذاتی مکالمے میں بھی کر سکتی ہیں ۔ پروفائل پر کلک کریں اور مکالمے کا آپشن دیکھیں
Top