نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    نظم : مذکر اور مونث

    اے عید کے چاند ۔۔۔۔۔۔۔ ! بات تو سچ ہے ۔۔ مگر یہاں اردو کیوں تھوپی گئی ؟ پنجابی کو کیسے فروغ دیا جائے ۔آپ بتاؤ
  2. نور وجدان

    ساری ہستی گمان میں گزری ۔۔۔۔۔۔واہہہہہہہ

    ساری ہستی گمان میں گزری ۔۔۔۔۔۔واہہہہہہہ
  3. نور وجدان

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/?prefix_id=139 اس لنک پر کلک کریں اور...

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/?prefix_id=139 اس لنک پر کلک کریں اور '' نئی لڑی ارسال کریں ''' بائیں جانب اوپر کونے میں ہے اس پر کلک کرتے نئی لڑی بناتے اپنا تعارف پیش کردیں
  4. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    ایک ویڈیو دے رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔ میڈیا سے تعلق رکھتی ہے مگر معید کے جتنے پروگرامز ''سوچتا پاکستان'' کے نام سے ہیں ۔۔زبردست ہیں ۔۔۔ ایسے اینکرز چاہیے ہمیں
  5. نور وجدان

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے! کچھ دوا میرے دکھ کی تو بھی کر! زندگی کی کٹھن تھی جو راہیں ان کا میں نے مقابلہ ہے کیا جیسے ساحل کنارے کی ہو چٹاں موج در موج شور سہتی رہی حوصلہ میرا ہے رہا قائم اور ہمیشہ رہا ہے تجھ پہ یقیں زندگی کی اُداس شاموں میں میں نے سینچا شجر ہے خوابوں کا...
  6. نور وجدان

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے!

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے! کچھ دوا میرے دکھ کی تو بھی کر! زندگی کی کٹھن تھی جو راہیں ان کا میں نے مقابلہ ہے کیا جیسے ساحل کنارے کی ہو چٹاں موج در موج شور سہتی رہی حوصلہ میرا ہے رہا قائم اور ہمیشہ رہا ہے تجھ پہ یقیں زندگی کی اُداس شاموں میں میں نے سینچا شجر ہے خوابوں کا...
  7. نور وجدان

    باؤلا کتا

    ایک خوبصورت علامتی بات جس میں چھپا وسیع معانی ۔۔۔۔ ایسی معاشرتی سچائی ۔۔۔۔۔۔۔ اس میں پنہاں درد۔۔۔۔ ویکسینیشن کے بغیر انسان کیسا ہے جیسا مرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دوا کی۔۔۔ حساس روح کے قلم سے لکھی پر اثر تحریر
  8. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    نور سعدیہ شیخ معلوم ہوتا ہے آپ کا تعلق بھی صحافت سے ہے نہیں تعلق نہیں ہے ۔۔۔ میں نے صحافت پڑھ ضرور رکھی ہے صرف مطالعے کی غرض سے ۔
  9. نور وجدان

    تحریر کا فن ....

    بہت عمدگی سے میرا نقطہ نظر آپ نے بیان کر دیا ہے. آپ کی تہ ء دل سے مشکور ہوں.
  10. نور وجدان

    بہار آئی ۔

    کمال ہے اتنی اچھی تحریر نظروں سے اوجھل رہی ہے ۔ بلاشبہ یہ زیادہ اچھی تحریر ہے ۔۔ بہت اچھا خیال ہے ۔ ماشاء اللہ کہنا صرف اتنا ہی ہے کہ موسم گرمی ہو یا سردی ، خزاں رہے یا بہار ، جب اندر کے موسم اچھے ہوں ، سکون اور اطمینان کے وسعتوں کو چھوتے ہوں تو خزاں بھی بہار لگنے لگتی ہے ، جون کی سخت دھوپ میں...
  11. نور وجدان

    خزاں زدہ درخت

    ابھی پڑھتی ہوں ۔۔۔
  12. نور وجدان

    تحریر کا فن ....

    میرے کہنے کا مطلب یہی تھا کہ صرف مطالعہ کام نہیں آتا ۔۔ خیر مجھے آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے ۔ تعداد مقرر کرنا اور اس پر ایک صفحے کا معیار بنانا ۔۔۔ میرا نقطہ یہی تھا تعداد سے کبھی لکھائی بہتر نہیں ہوتی ۔آپ ایک شاہکار ناول پڑھیں اور دس عام سے لکھاریوں کے تو بہتر کے شاہکار ناول کی پیروی کرتے...
  13. نور وجدان

    تحریر کا فن ....

    آپ نے مجھے خاص کہ کر حوصلہ افزائی کی ہے۔ ایسی درجنوں مثالیں ہیں جنہوں نے لکھنے کا سفر بچپن سے کیا ہے ۔ شکریہ ولسلام
  14. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    اس وقت ''سوچتا پاکستان '' کے نام سے معید پیرزادہ شو کیا کرتے تھے ۔ پاکستان کے جتنے بھی کیپیٹل شوز ہیں وہ بے کار ہوتے ہیں جن میں مرچ مصالحہ ہوتا ہے مگر آپ اس کی وڈیوز سرچ کرلیں میں نے بہت ڈھونڈیں مجھے نہیں ملی ۔ اس وقت میں نے ساری وڈیوذ ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھیں تھی کیونکہ مجھے اگزامز دینے تھے
  15. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    ا میں نے ایک پروگرام معید پیرزادہ کا دیکھا جس میں تمام چینلز اصلاحات کے خلاف بول رہے تھے. ان کا کہنا تھا یہ فری فلو آف انفارمیشن کوڈ کے خلاف ہے مگر وہ بھارت کی نان الائمنٹ موومنٹ کو بھول جاتے ہیں جس کی بنا انہوں نے اپنی میڈیا انڈسٹری کی وجہ سے ترقی کی ہے. پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں پیمرہ بھی...
  16. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    جاسمن بہنا! اس قسم کے پروگرامز پہلے بھی مشہور ہوئے جس میں ایک شو " ماچس " تھا گھر کے افراد کے لڑائی جھگڑوں میں مزید ماچس کی جلتی تیلی کا کام اس طرح کے شوز نے کیا۔ آج ان کا نام و نشان نہیں ہے
  17. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    پاکستان میں فی الحال اس قسم کی ریٹنگ کا نظام موجود نہیں ہے. اس کے لیے آپ کی پیرنٹل لاک والی بات مناسب لگی ہے. ہمارے ملک میں ریٹنگ سسٹم پاکستان کے پرائیویٹ چینلز کی وجوہ سے ہے. اگر ہم پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ سے ٹی وی دیکھیں تو انٹرنیشنل چینلز کے بہت اچھے پروگرامز دیکھنے کو ملتے ہیں. اس میں بچوں...
  18. نور وجدان

    واہہہہہہہ زبردست

    واہہہہہہہ زبردست
  19. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    جب تک پاکستان براڈ کاسٹ میڈیا کی ایڈیٹوریل پالیسی نہیں بنتی ۔پیمرہ کا انفارمیشن منسٹری سے الحاق نہیں ہوتا۔۔پرائیوٰٹ ایڈتوریل بورڈز کے سینئر صحافی اصلاحات کو پروموٹ کرتے ہوں تو ایسا نہیں ہو۔۔ایسا ان وجوہات کی بنا پر ہے کہ ہمارا ایک ریٹنگ ایجنسی کا ادارہ ہے۔۔ وہ ہر چینل کی ریٹنگ روز کے حساب سے...
  20. نور وجدان

    خزاں زدہ درخت

    ان کو پڑھ کے محسوس ہوا کہ میرے اپنے احساسات یہی ہیں ۔ میں نے پتوں کی سرگوشیاں سنی ہیں ۔ ان سے باتیں بھی کی ۔۔درختوں کو پیار بھی کیا ہے ۔۔جب یہ ذکر کرتے ہیں تب جھومتے ہیں۔۔۔خیر یہ تو اپنے احساسات ہیں۔۔آپ نے خزاں کا استعارہ پہلی دفعہ استعمال کیا ہے اور بہت کامیابی سے کیا۔۔میں نے آپ کی تحریر میں...
Top