واہ واہ واہ !!! سبحان اللہ سبحان اللہ ! کیا خوبصورت اشعار ہیں !
مطلع بہت ہی اعلیٰ ہے !! کیا بات ہے !
اور تھے جن کو رہا ہستی پہ اپنی اعتبار
میں نے کچھ رکھا تو بس وہم و گماں رہنے دیا
مہر و مہ سے مختلف ہرگز نہ تھا یہ دل مرا
اک ستارا تھا کہ زیر آسماں رہنے دیا
کیا بات ہے ان اشعار کی ! بہت ہی...