آنکھ مچولی میں مجھے "حق اسکواڈ" کے علاوہ کوئی کہانی اچھی نہیں لگتی تھی۔
اگر مہینہ اور سال یاد ہیں تو بتادیں۔ اگر لائبریری سے مل گئے تو اسکین کرکے دے دوں گا۔
قیصرانی بھائی کا بھی ایک کام کرنا ہے۔ وہ خود ابھی تک بچے ہی ہیں۔۔:)
ریل کے بچے 1989 کے خاص نمبر میں چھپی تھی۔
بعد میں اسے کتابی شکل بھی دی گئی۔ کتابی شکل والی سائٹ پر موجود ہے۔
1989 کا خاص نمبر ابھی اسکین پر لگا ہوا ہے۔
بالکل کردیں۔۔
میں باقی تمام کے اسکین پیجز بھی اپلوڈ کردوں گا۔
یہ بھی لیاقت نیشنل لائبریری کی مہربانی ہے۔ ورنہ ہمدرد والوں نے صاف جواب دے دیا تھا۔
میری سائٹ پر بہت سے نادر چیزیں مل جائیں گی۔۔:)