عشق ممنوع

تلمیذ

لائبریرین
ایرانیوں کی فطرت میں ہی 'فن' نہاں ہوتا ہے۔ چاہے وہ شاعری ہو، مصوری ہو، ادب ہو یا فلم نگاری، ہر فنی شعبے میں ایرانیوں نے کمال دکھایا ہے۔ اُن کی فلمیں واقعی بہت خوب ہوتی ہیں۔ ابھی پچھلے سال ہی 'جدائیِ نادر از سیمین' نے آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔ اور نیٹ پر ایرانی فلمیں، انگریزی سب ٹائٹلوں کے ساتھ باآسانی مل جاتی ہیں۔

بالکل درست کہا آپ نے۔وہ لوگ ابھی تک مشرقی اقدار کا کچھ خیال رکھے ہوئے ہیں۔ نیز ایران میں حکومت کی طرف سے نظم و ضبط بھی ہم سے کچھ زیادہ ہی ہے۔
زیر موضوع ترکی ڈرامے سے متعلق میرا ذاتی پیغام ملاحظہ کریں، شکریہ!
 
اس کی کمی رہ گئی تھی اب :atwitsend:

میں نے پرسوں ہی ایک اخبار کی سُرخی پڑھی تھی اس ڈرامے کے متعلق ، یونہی گوگل پر سرچ کر کے چیک کیا تو معلوم ہوا پاکستانی عوام تو دیوانی ہے اس ڈرامے کی :chatterbox: ، کوئی ٹائٹل سونگ کی آہیں بھر رہا ہے ، کسی کو وہ اداکارہ بہت پسند ہے قصہ مختصر ہر کوئی (جن لوگوں کی رائے پڑھی میں نے) اس ڈرامے کو بہترین "چیز" ثابت کرنے پرتُلے ہوئے تھے۔

پردیسی بھائی کے اس دھاگے کو کھولنے اور مقدس / قرۃالعین اعوان کا reaction اپنی اپنی جگہ بلکل ٹھیک تھا ، لیکن میں یہاں ایک بات کہنا چاہوں گا اگر اس دھاگےاور بہت سے ایسے دھاگوں کا مقصد تبدیل کر دیا جائے تو بہت سوں کا بھلا ہو گا۔

جیسا کہ ایک بھائی نے یہ تسلیم کیا کہ وہ اور انکی فیملی بڑے شوق سے یہ ڈرامہ دیکھتے ہیں، لیکن بعد ازاں تفصیل معلوم ہونے پر وہ خود حیران ہو گئے، اور اوپر مقصد تبدیل کرنے سے یہی مراد ہے میری کہ بجائے ان کہانیوں پر کُرید کُرید کہ discussion کرنے سے بہتر ہے اگر آپ کو کسی ڈرامے یا فلم کے بارے میں ایسی معلومات ہیں جو کہ مخفی طور پر بے راہ روی کی جانب لے جاتی ہیں تو انھیں کُریدنے کی بجائے اشارۃ" یا ڈھکے چھپے الفاظ میں بتا دیا جائے تاکہ پڑھنے والا بندہ خود ہی اندازہ لگا لے کہ اسے اب اگلا سٹیپ کیا لینا ہے۔

میں اس چیز کے سخت خلاف ہوں کہ جو چیز بھی جنس یا بے راہ روی سے متعلق ہے اسے سرے سے ہی دبا دیا جاتا ہے اور بلکل بات ہی نہیں کی جاتی اور پھر یہ بھی اخذ کر لیا جاتا ہے کہ آپ کے بات نہ کرنے سے یہ بات دب گئی، جبکے اب تو انٹرنیٹ چلانے کے لیے لیپ ٹاپ کی ضرورت بھی نہیں رہی۔۔۔

میری اوپر والی بات کا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ اب کیونکہ دنیا ایڈوانس ہو گئی ہے تو ہمیں بھی ایڈوانس ہو جانا چاہیے، بلکہ میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کے علم میں کوئی ایسی بات ہے یا اس محفل میں کسی ڈسکشن کی بدولت آپ کو کوئی ایسی بات پتا چلتی ہے جو آپ کی فیملی کو متاثر کر سکتی ہے تو باپ / بھائی / والدہ / بہن ہونے کے ناتے آپکی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنی فیملی کو educate کریں ، اگر آپ اسے بے شرمی کہتے ہوئے ایسا کرنے سے گُریز کرتے ہیں تو اللہ نہ کرے مستقبل میں اس سے زیادہ نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔ اپنی مثال دیتا ہوں ، اگر ایسی کوئی بات میں اپنی بہنوں کو خود نہ بتا سکوں تو ، یا تو میں والدہ یا پھر کسی کزن کی مدد سے ان تک پہنچا دیتا ہوں۔

باقی یہ میری ذاتی آراء تھیں آپکو غیر متفق ہونے کا پورا حق ہے :eyerolling:
 
مقدس

لائبریرین
عبدل یہاں پر ڈسکشن تو ہوتی ہی ہے۔۔ میں اتنا اوپنلی بات کو ڈسکس کرنے کے خلاف ہوں کیونکہ اس طرح بہت سے لوگ ان کمفرٹ فیل کریں گے۔۔ اینڈ اٹ ازنٹ فئیر اون دیم
 
لائق آئی سیڈ :thinking:
جیسا کہ ایک بھائی نے یہ تسلیم کیا کہ وہ اور انکی فیملی بڑے شوق سے یہ ڈرامہ دیکھتے ہیں، لیکن بعد ازاں تفصیل معلوم ہونے پر وہ خود حیران ہو گئے، اور اوپر مقصد تبدیل کرنے سے یہی مراد ہے میری کہ بجائے ان کہانیوں پر کُرید کُرید کہ discussion کرنے سے بہتر ہے اگر آپ کو کسی ڈرامے یا فلم کے بارے میں ایسی معلومات ہیں جو کہ مخفی طور پر بے راہ روی کی جانب لے جاتی ہیں تو انھیں کُریدنے کی بجائے اشارۃ" یا ڈھکے چھپے الفاظ میں بتا دیا جائے تاکہ پڑھنے والا بندہ خود ہی اندازہ لگا لے کہ اسے اب اگلا سٹیپ کیا لینا ہے۔​
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اس کی کمی رہ گئی تھی اب :atwitsend:

میں نے پرسوں ہی ایک اخبار کی سُرخی پڑھی تھی اس ڈرامے کے متعلق ، یونہی گوگل پر سرچ کر کے چیک کیا تو معلوم ہوا پاکستانی عوام تو دیوانی ہے اس ڈرامے کی :chatterbox: ، کوئی ٹائٹل سونگ کی آہیں بھر رہا ہے ، کسی کو وہ اداکارہ بہت پسند ہے قصہ مختصر ہر کوئی (جن لوگوں کی رائے پڑھی میں نے) اس ڈرامے کو بہترین "چیز" ثابت کرنے پرتُلے ہوئے تھے۔

پردیسی بھائی کے اس دھاگے کو کھولنے اور مقدس / قرۃالعین اعوان کا reaction اپنی اپنی جگہ بلکل ٹھیک تھا ، لیکن میں یہاں ایک بات کہنا چاہوں گا اگر اس دھاگےاور بہت سے ایسے دھاگوں کا مقصد تبدیل کر دیا جائے تو بہت سوں کا بھلا ہو گا۔

جیسا کہ ایک بھائی نے یہ تسلیم کیا کہ وہ اور انکی فیملی بڑے شوق سے یہ ڈرامہ دیکھتے ہیں، لیکن بعد ازاں تفصیل معلوم ہونے پر وہ خود حیران ہو گئے، اور اوپر مقصد تبدیل کرنے سے یہی مراد ہے میری کہ بجائے ان کہانیوں پر کُرید کُرید کہ discussion کرنے سے بہتر ہے اگر آپ کو کسی ڈرامے یا فلم کے بارے میں ایسی معلومات ہیں جو کہ مخفی طور پر بے راہ روی کی جانب لے جاتی ہیں تو انھیں کُریدنے کی بجائے اشارۃ" یا ڈھکے چھپے الفاظ میں بتا دیا جائے تاکہ پڑھنے والا بندہ خود ہی اندازہ لگا لے کہ اسے اب اگلا سٹیپ کیا لینا ہے۔

میں اس چیز کے سخت خلاف ہوں کہ جو چیز بھی جنس یا بے راہ روی سے متعلق ہے اسے سرے سے ہی دبا دیا جاتا ہے اور بلکل بات ہی نہیں کی جاتی اور پھر یہ بھی اخذ کر لیا جاتا ہے کہ آپ کے بات نہ کرنے سے یہ بات دب گئی، جبکے اب تو انٹرنیٹ چلانے کے لیے لیپ ٹاپ کی ضرورت بھی نہیں رہی۔۔۔

میری اوپر والی بات کا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ اب کیونکہ دنیا ایڈوانس ہو گئی ہے تو ہمیں بھی ایڈوانس ہو جانا چاہیے، بلکہ میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کے علم میں کوئی ایسی بات ہے یا اس محفل میں کسی ڈسکشن کی بدولت آپ کو کوئی ایسی بات پتا چلتی ہے جو آپ کی فیملی کو متاثر کر سکتی ہے تو باپ / بھائی / والدہ / بہن ہونے کے ناتے آپکی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنی فیملی کو educate کریں ، اگر آپ اسے بے شرمی کہتے ہوئے ایسا کرنے سے گُریز کرتے ہیں تو اللہ نہ کرے مستقبل میں اس سے زیادہ نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔ اپنی مثال دیتا ہوں ، اگر ایسی کوئی بات میں اپنی بہنوں کو خود نہ بتا سکوں تو ، یا تو میں والدہ یا پھر کسی کزن کی مدد سے ان تک پہنچا دیتا ہوں۔

باقی یہ میری ذاتی آراء تھیں آپکو غیر متفق ہونے کا پورا حق ہے :eyerolling:
ڈھکے چھپے لفظوں میں کیوں بتا دیا جائے میں نے صاف لفظوں میں تو بتادیا کہ واہیات ڈرامہ ہے
جب واہیات کہہ دیا تو سمجھنے والے سمجھ جائیں کہ اگلا اسٹیپ کیا ہونا چاہیئے
دوسری بات یہ کہ مخالفت میں نے اور مقدس نے بھی اسی بات کی کہ اس ڈرامے کے اندر جو کچھ واہیات ہے اسے کھل کر بیان نہ کیا جائے بلکہ وہ کچھ بیان نہ کیا جائے جو بھی نازیبا ہے
باقی ہم کسی بھی موضوع پر گفتگو کرتے ہیں تو ذخیرہ الفاظ کی کوئی کمی نہیں اپنی بات بہت آسانی سے سمجھائی جا سکتی ہے کجا اس کے کہ ضروری ہم وہی بات کریں جو نازیبا ہے
 
ڈھکے چھپے لفظوں میں کیوں بتا دیا جائے میں نے صاف لفظوں میں تو بتادیا کہ واہیات ڈرامہ ہے
جب واہیات کہہ دیا تو سمجھنے والے سمجھ جائیں کہ اگلا اسٹیپ کیا ہونا چاہیئے
دوسری بات یہ کہ مخالفت میں نے اور مقدس نے بھی اسی بات کی کہ اس ڈرامے کے اندر جو کچھ واہیات ہے اسے کھل کر بیان نہ کیا جائے بلکہ وہ کچھ بیان نہ کیا جائے جو بھی نازیبا ہے
باقی ہم کسی بھی موضوع پر گفتگو کرتے ہیں تو ذخیرہ الفاظ کی کوئی کمی نہیں اپنی بات بہت آسانی سمجھائی جا سکتی ہے کجا اس کے کہ ضروری ہم وہی بات کریں جو نازیبا ہے

عینی میری بات کا مقصد بھی یہی تھا کہ بجائے مصالحہ دار کہانی بیان کرنے اور اس پر کھل کے بحث کرنے کی بجائے صرف اس ڈرامے یا فلم کی نوعیت بتانے سے ہی بہت سوں کا بھلا ہو سکتا ہے ، پھر بھی اگر کوئی متجسس ہے ، تو چچا گوگل کبھی کسی کو نہ نہیں کرتے :heehee:
 
جی ہاں کوئی شک نہیں لیکن پھر وہی بات کہ نوعیت بتانے میں بھی احتیاط سے کام لیا جائے سب اتنے سیدھے نہیں ہوتے کہ کوئی اچھا سبق ہی لیں ایسا نہ ہو کہ نوعیت بتانے میں ہی لوگوں کے تجسس جاگ پڑیں
 
الف علوی

محفلین
آپ نے شریف و شرفا کے لفظ لکھ دیے ہیں اب ڈرامہ کو سامنے رکھ کہ شریف و شرفا کی تشریح بھی کر دیں۔
 
481777_10151181204974200_1687554231_n.jpg
 
ملائکہ

محفلین
میں نے یہ ڈرامہ تھوڑا سا دیکھا تھا مجھے تو اتنا پسند نہیں آیا بہت بیکار کہانی ہے بس بہترین اور مہنگے کپڑے اور یوروپین لائف اسٹائل ہے۔ آسی ڈرامہ میں دیکھتی ہوں اسکی کہانی بھی اچھی ہے اور فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھا بھی جاسکتا ہے۔۔ کچھ تو پاکستانی ڈرامے بھی دیکھنے کے قابل نہیں۔ میڈیا لوگوں کو سیکیولر کرنے پر تلا ہے۔۔۔
 
Top