نتائج تلاش

  1. نیلم

    عنیزہ سید

    بہت شکریہ آپی
  2. نیلم

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے

    بہت شکریہ آپی :)
  3. نیلم

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  4. نیلم

    اُداس نسلوں والے عبداللہ حسین کے بارے میں

    ایک معلوماتی شئیرنگ کے لیے بہت شکریہ واقعی بہت سارے ناولز کے عنوان مجھے اتنے پسند ہیں ۔جیسے ،ماہی ماہی کُوک دی میں، اداس نسلیں کا عنوان بھی زبردست ہے بہت مختلف سا ۔
  5. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  6. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    ہم نامکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے، کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے اور کبھی وہ ہمیں بہت پیچھے چھوڑ جاتے ہیں۔۔ (عمیرہ احمد کے ناول " میں نے خوابوں کا شجر دیکھا ہے" سے اقتباس)
  7. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    جسے اللہ تعالی اپنی محبت دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی۔۔ اور جسے وہ دنیا دیتا ہے، اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے۔۔۔کبھی ختم نہیں ہوتی۔۔ (عمیرہ احمد، شہر ذات)
  8. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    تم نے زندگی میں کسی سے محبت نہیں کی۔ تمہیں کھونے کی اذیت اٹھانا نہیں پڑی۔ اس نے محبت بھی کی تھی اور اسے کھویا بھی۔ کیا اس سے زیادہ تکلیف دہ بات کوئی ہو سکتی ہے کہ جس سے محبت کی جائے۔ اسے اپنے ہاتھوں سے کھو دیا جائے لیکن اس شخص نے ایسا کیا۔ (اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "بس اک داغ ندامت" سے)
  9. نیلم

    میں تو جیسے تم ہوں

    بہت خُوب بھائی
  10. نیلم

    عنیزہ سید

    "گل صرف اتنی سی ہے باؤ صیب! کہ صرف فقیر ہی جانتا ہے۔ فقیر کا دیس کون سا ہے۔ فقیر کا بھیس کیا ہے، اس کا پتا کسی کو نہیں چلتا۔ وہ کبھی بھی کدھر بھی موجود ہو سکتا ہے۔" "اچھا! تو بھر اس کا مطلب ہے کہ جوگی کا، فقیر کا کوئی دیس نہیں ہوتا۔ اس کی ذات اور صفات کیا ہوتی ہیں‘ جن سے کوئی کوتاہ نظر اندازہ ہی...
  11. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    اگر الله نے آپ کو رزق کی تنگی دینی ہے تو وہ تب بھی دے دے گا جب آپ کی چار فیکٹریاں ہوں گی- کیا کر لیں گے آپ اگر چاروں فیکٹریز میں ایک ہی وقت آگ لگ جائے- عمارتیں گر جائیں یا کچھ اور ہو جائے- ہم کتنے ہی بند کیوں نہ باندھ لیں، اگر سیلاب کے پانی کو ہم تک آنا ہے تو وہ سارے بند توڑ کر آ جائے گا- اگر...
  12. نیلم

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    بہت خوب عاطف بھائی
  13. نیلم

    انمول باتیں

    بعض گناہ اس لمبی سڑک کی مانند ہوتے ہیں‘ جن پہ کوئی اسپیڈ بریکر نہیں ہوتا‘ ان پہ چلنا شروع کرو تو بس انسان بھر چلتا ہی جاتا ہے اور جب تک کوئی بڑا ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے وہ رک نہیں پاتا۔ (اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے)
  14. نیلم

    انمول باتیں

    کیا ضروری ہے کہ ہر گھر کی بنیاد محبت پہ ہی ہو؟ تو پھر وفاداری اور قدردانی کا کیا؟" (عمر ابن الخطاب) اس نے زیر لب ان الفاظ کو پڑھا۔ اسے وہ واقعہ یاد تھا۔ ایک شخض اپنی بیوی کو صرف اس وجہ سے چھوڑنا چاہتا تھا کہ وہ اس سے محبت نہیں کرتا تھا۔ اس کے جواب میں یہ الفاظ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے...
  15. نیلم

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  16. نیلم

    آؤ زندگی سیکھیں

    سیاست دانوں سے بھی زیادہ ؟ :P
  17. نیلم

    چینی قوم کی ترقی کا راز

    جی بالکل آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن یہاں بات یہ نہیں ہورہی کہ انگلش بولنی نہیں چایئے یا سیکھنی نہیں چایئے بلکہ یہ ہے کہ انگلش زبان بولنے پر فخر نہیں بلکہ اپنی زبان بولنے پر فخر کرنا چایئے۔:)
Top