کچھ دن پہلے میں نے فیس بک پر یہ تحریر پڑھی تھی آپ بھی پڑھو :)
جب میں نے چینی وزیر اعظم کی تقریر سنی...
ارے! یہ کیا۔۔۔۔ تقریر چینی زبان میں تھی،،، اوہ... لگتا ہے بے چارے کو انگریزی نہیں آتی۔
کتنے شرم کی بات ہے نا۔
اتنے بڑے ملک کا وزیر اعظم اور اتنا جاہل۔
اور تو اور اسے اپنی زبان بولتے ہوئے...