نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    خالہ جان، بےحد شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔ میرا یہاں آپ سب لوگوں کے ساتھ دل ہی اتنا لگ ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے میں برسوں سے آپ سب کو جانتا ہوں اور قطعاَ کسی اجنبیت کا احساس نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ گھر یا دفتر میں ہوں تو زیادہ تر وقت محفل میں ہی گزرتا ہے۔
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    بہت شکریہ نیلم۔ اس طرح کے کاموں میں بہت تیز ہوں۔ ;)
  3. عاطف بٹ

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    حیرت تو بالکل نہیں ہونی چاہئے اس بات پر کیونکہ صیہونیوں کا سب سے بڑا سیاسی مرکز تو امریکہ ہی ہے۔ اسرائیل تو مذہبی حوالوں سے ان کا مرکز ہے، بین الاقوامی سازشوں اور ان پر عملدرآمد کے لئے تو وہ امریکہ کو ہی استعمال کرتے ہیں۔ اندریں حالات، صیہونت کے خلاف احتجاج اور غم و غصے کے اظہار کے لئے لوگ...
  4. عاطف بٹ

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    اسلام آباد میں سفارتخانہ ہے، قونصل خانے لاہور، کراچی اور پشاور میں ہیں۔
  5. عاطف بٹ

    ساغر صدیقی : موجۂ طوفاں میں جب نام محمدؐ لے لیا

    سبحان اللہ، بہت خوبصورت نعت ہے۔ جزاک اللہ خیرا سر
  6. عاطف بٹ

    ایاز صدیقی شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    مال و متاعِ عشقِ محمد ہے میرے پاس یہ کس نے کہہ دیا کہ تونگر نہیں ہوں میں سبحان اللہ، بہت خوب۔ جزاک اللہ خیرا خالہ جان
  7. عاطف بٹ

    ایاز صدیقی روح طیبہ کی فضا میں ہے مَرے تن میں نہیں

    سبحان اللہ، بہت پیاری نعت ہے۔ جزاک اللہ خیرا خالہ جان
  8. عاطف بٹ

    ایاز صدیقی ہم جو تمہیدِ ثنا باندھتے ہیں

    سبحان اللہ، بہت عمدہ نعت ہے۔ جزاک اللہ خیرا خالہ جان
  9. عاطف بٹ

    ایاز صدیقی گردش میں ہے فلک نہ زمیں پیچ و تاب میں

    کیا لکھئے مدحِ صاحبِ لوح و قلم ایاز مدحت کی انتہا ہے خدا کی کتاب میں سبحان اللہ، بہت ہی خوبصورت ہدیہء عقیدت ہے۔ جزاک اللہ خیرا خالہ جان
  10. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    نایاب بھائی، آپ کی شاندار مبارکباد کے سامنے تو شکریہ بہت ہی چھوٹا لفظ ہے۔ :flower:
  11. عاطف بٹ

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    دیکھتے ہیں اس دوڑ میں جیت کس کی ہوتی ہے! :)
  12. عاطف بٹ

    سلیم کوثر وہ جو ہمرہی کا غرور تھا وہ سواد رہ میں جل بجھا - (سلیم کوثر)

    وہ جو حرف تازہ مثال تھے انہیں جب سے تو نے بھلا دیا تیری بزم ناز کا بانکپن کسی خانقاہ میں جل بجھا واہ، بہت خوب۔
  13. عاطف بٹ

    آج کا شعر - 5

    واقعہ کل تو کوئی شہر میں ایسا نہ ہوا یہ تو اخبار کے دفتر کی خبر لگتی ہے (جانثار اختر)
  14. عاطف بٹ

    میر گل برگ سے ہے نازک خوبئ پا تو دیکھو

    ہونا پڑے ہے دشمن ہر گام اپنی جاں کا کوچے میں دوستی کے ہر کوئی آ تو دیکھو واہ، بہت خوب۔ میر کا تو کیا ہی کہنا۔
  15. عاطف بٹ

    اکبر الہ آبادی "میری تقدیر موافق نہ تھی تدبیر کے ساتھ " (اکبرالٰہ آبادی)

    میں ہوں کیا چیز، جو اُس طرز پہ جاؤں اکبر ناسخ و ذوق بھی، جب چل نہ سکے میر کے ساتھ واہ واہ، بہت اعلیٰ شاہ جی۔
  16. عاطف بٹ

    ڈوب جانا ہی اُس کو تھاآخر - افتخار راغب

    ہم نے کوشش ہزار کی راغب جو لکھا تھا وہی ہوا آخر واہ، بہت خوبصورت غزل ہے۔ شئیر کرنے کے لئے کاشفی صاحب۔
  17. عاطف بٹ

    منظر اعجاز " ریزہ ریزہ ہوئے تابندہ خیالوں کے ورق "

    زاوئے فکر کے بدلے نئی تاویلوں سے بے اثر ہو گئے پارینہ کتابوں کے ورق واہ شاہ جی، بہت ہی عمدہ انتخاب ہے آپ کا۔
Top