نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    آپ کون ہیں..........................................؟

    میں تو اپنے بارے میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ ؎ نہیں چلتے زمانے کی روش پر ہمیں بھی اک زمانہ جانتا ہے
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    وارث بھائی، بہت شکریہ۔ عنقریب سیالکوٹ آنے کا ارادہ ہے، کوشش کروں گا کہ آپ سے ملاقات ہوسکے۔
  3. عاطف بٹ

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    بالکل، بالکل۔ :) :)
  4. عاطف بٹ

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    اس وقت تو سو رہی ہے، اگر میں نے جگایا تو وہ وہ کچھ بتائے گی کہ میں آئندہ کچھ پوچھنے کے قابل نہیں رہوں گا! :p :p
  5. عاطف بٹ

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    چاہے پوچھ لو، میں نے کبھی کچھ کہا ہی نہیں۔ میں بہت سی باتوں سے ویسے ہی بےنیاز سا رہتا ہوں! :)
  6. عاطف بٹ

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    میں تو 'ملنگ بندہ' ہوں، سو میرا تجربہ تو سدا بہار ہے۔ ;)
  7. عاطف بٹ

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    بالکل، بالکل۔ :) تعبیر ، اب آپ مقدس سے پوچھ لیں کیا کہ کبھی تیمور نے اسے کچھ کہا اس بات پر؟ :)
  8. عاطف بٹ

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    آسان سا فارمولا ہے، گھر پر کم اور محفل پر زیادہ توجہ دیا کریں! :p
  9. عاطف بٹ

    بارش اور شیطانیاں

    تو چلیں پھر ان کو 'دیسی زن اور ولایتی مرد چھیڑ بادل' کا نام دے دیتے ہیں۔ :p کیا خیال ہے؟ ;)
  10. عاطف بٹ

    واہ، خوب۔

    واہ، خوب۔
  11. عاطف بٹ

    بارش اور شیطانیاں

    اس کا مطلب یونائیٹڈ کنگڈم کے بادل بہت ہی 'زن پسند' بلکہ 'زن چھیڑ' واقع ہوئے ہیں! :p :p
  12. عاطف بٹ

    بارش اور شیطانیاں

    دراصل جب انہوں نے شروع شروع میں چھیڑا تو آپ انہیں اتنی پسند آگئیں کہ اب وہ چھیڑنے سے باز ہی نہیں آتے! :p
  13. عاطف بٹ

    بارش اور شیطانیاں

    آپ نئی نئی گئی تھیں تو آئرلینڈ کے بادل آپ کو چھیڑ رہے ہوں گے۔ جیسے کالج میں نئے آنے والوں کو ستایا جاتا ہے! ;)
  14. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    ہاتھ زنانہ نہیں ہیں، میں نے دستانہ پہن رکھا ہے۔ ;) ورنہ اتنے پیلے ہاتھ زنانہ نہیں بلکہ 'یرقانہ' ہوتے ہیں۔ :p
  15. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    تعبیر ، اوئے ہوئے میری اتنی ساری تعریفیں شعریفیں کرکے تو آپ نے مشکل میں ڈال دیا جی کہ اب شکریہ کن الفاظ میں ادا کیا جائے! :) رات کے اس وقت اور تو کچھ نہیں مل سکتا، یہ پھول ہی رکھیں میری طرف سے۔ :flower:
  16. عاطف بٹ

    انفوگرافکس:دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال

    'ٹیگ' نے ابھی میرے کان میں آ کر کہا ہے کہ میری طرف سے تعبیر کو وعلیکم السلام کہہ دیں۔ ;)
Top