نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔
  2. عاطف بٹ

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرے نام کا مطلب ہے تو شفیق اور مہربان ہے اور مجھ پر اس کا اثر بھی بہت زیادہ ہے۔
  3. عاطف بٹ

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    عینی، آپ کو اس بات کا پس منظر نہیں پتہ، اس لئے آپ غلط کہہ رہی ہیں۔ کسی وقت مقدس سے پوچھیں کہ "خواجہ کا گواہ ڈڈو" کا پس منظر کیا ہے، پھر آپ کو یہ بات شاید غلط نہیں لگے گی۔
  4. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    سر، بہت نوازش۔ میں تو انتظار کررہا ہوں کہ کب ناعمہ پندرہ ہزاری ہوگی!
  5. عاطف بٹ

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    "ٹہنا نا گواہ ڈڈو" پنجابی نہیں، پوٹھوہاری میں کہتے ہیں۔ پنجابی میں "خواجہ دا گواہ ڈڈو" ہوتا ہے۔
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    بےحد شکریہ اشتیاق بھائی۔ یہ واقعی میری خوش بختی جو میں یہاں آیا اور آپ جیسے عمدہ لوگوں سے ملنے کا موقع ملا۔ :)
  7. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    واہ جی واہ، بہت بہت مبارک ہو مقدس! ویسے ان میں سے کم از کم آدھے مراسلے تو 'ہی ہی ہی ہی' ہوں گے! :rollingonthefloor:
  8. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    بےحد شکریہ آپ کا۔ بس دعاؤں میں یاد رکھئے گا!
  9. عاطف بٹ

    جی انشاءاللہ جلد ہی۔ ایک دو دن میں تصاویر بھی حاصل کرلوں تو پھر لکھتا ہوں۔

    جی انشاءاللہ جلد ہی۔ ایک دو دن میں تصاویر بھی حاصل کرلوں تو پھر لکھتا ہوں۔
  10. عاطف بٹ

    آج کا دن تو روداد لکھ کر محفل میں پیش کرنے کے قابل رہا!!!

    آج کا دن تو روداد لکھ کر محفل میں پیش کرنے کے قابل رہا!!!
  11. عاطف بٹ

    وجہ؟ اس بیچاری نے کیا کہا ہے تمہیں؟

    وجہ؟ اس بیچاری نے کیا کہا ہے تمہیں؟
  12. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    اور بالکل کہلوانا تو لاہوری ہی ہے۔ :) ناعمہ عزیز ، لاہوری نہیں تو کیا لائلپوری کہلواؤں؟ :p
  13. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    بس اس سے اندازہ لگالیجئے کہ آپ سب سے کس حد تک محبت ہوگئی ہے۔ :) بہت شکریہ!
  14. عاطف بٹ

    آپ کون ہیں..........................................؟

    آپ موسیٰ یا فرعون ہو بھی نہیں سکتیں کیونکہ وہ دونوں مرد تھے! :p
Top