بہت اچھا کالم ہے اور ہم سب کو مل کر اس سوچ کو مزید آگے بڑھانا چاہئے کہ وہ تمام ممالک جو اسلام کے خلاف گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں انہیں ایسا سبق سکھایا جائے کہ ان مذموم عزائم اپنی موت آپ ہی مر جائیں۔ یہ ایک ایسا وقت ہے جب پوری دنیا کے مسلمانوں کو حقیقتاَ یہ بتانا ہوگا کہ وہ نبی مکرم صلی اللہ...