نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. عاطف بٹ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
  3. عاطف بٹ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  4. عاطف بٹ

    فراز غنِیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

    واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔
  5. عاطف بٹ

    انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

    بہت خوب زحال بھائی۔ آپ بھی چھپے انٹرویور نکلے! ;)
  6. عاطف بٹ

    خوب

    خوب
  7. عاطف بٹ

    سیاسی کارٹونز

  8. عاطف بٹ

    سیاسی کارٹونز

  9. عاطف بٹ

    سیاسی کارٹونز

  10. عاطف بٹ

    سیاسی کارٹونز

  11. عاطف بٹ

    ” فٹ پرنٹس آف گاڈ”

    مقدس، میں تو اسلام کا ماننے والا ہوں، یہ 'بٹ مذہب' کہاں سے آگیا؟ :rolleyes:
  12. عاطف بٹ

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    منگنی بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔
  13. عاطف بٹ

    اف یہ سوالات.........................!!

    مجھ سے کئے جانے والے پانچ مشکل اور کڑوے سوالات یہ رہے: 1۔ کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ :eek: 2۔ آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ :confused: 3۔ آپ اتنے مزاحیہ کیوں ہیں؟ :unsure: 4۔ آپ وقت کی پابندی کیوں نہیں کرتے؟ :sneaky: 5۔ بٹ صاحب، اسکرپٹ ہوگیا مکمل؟ :atwitsend:
  14. عاطف بٹ

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    شمشاد بھائی، یہی تو کمال ہے کہ باجی سیدہ فاطمہ کا کہ وہ عورت ہو کر بھی بادشاہ ہیں، ملکہ نہیں۔ :) :)
  15. عاطف بٹ

    اف یہ سوالات.........................!!

    کس قسم کے سوالات؟ اور وہ ہوں گے کس کے لئے؟
  16. عاطف بٹ

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    مقدس، تم نے کیا تیمور کا رزلٹ پوچھنا ہے ان سے؟ :p :p
  17. عاطف بٹ

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    نایاب بھائی، یہ تو آپ نے بالکل ٹھیک کہا، تعبیر کسی کسی کو ہی ملتی ہیں۔ کئی دن سے مجھے بھی نہیں ملی ہیں۔ :p :D :p
  18. عاطف بٹ

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    وعلیکم السلام خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں ایک اور بارونق شخص کی آمد اچھا اضافہ ثابت ہوگی۔
  19. عاطف بٹ

    تعارف مجرم حاضر ہے شناخت کے لیے

    بہت خوش آمدید وارثی صاحب۔ یہ جان کر اور زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ میرے ہم شہر ہیں۔
Top