بالکل درست کہا آپ نے -پہلے ہماری مدد کے لئے ایک خاتون تھیں مینا وہ تو انڈیا سے بھی ہمارے لئے سوتی ساڑھیاں لائیں تھیں اور منگا بھی دیتیں تھیں۔ریشمی تو اب بھی کراچی میں مل جاتیں ہیں آپکو ریشمی کیسی چاہیے--ضرور بتایئے۔
وعلیکم السلام
تم نے پوچھا ہے تو احوال بتا دیتے ہیں
ورنہ چہرے بھی مہ و سال بتا دیتے ہیں
روح کا حال بھی اے کاش بتائے کوئی
دل کی حالت تو خد و خال بتا دیتے ہیں
گُلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
آیا ہے تو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ
دَم دے نہ جائے ہستیِ نا پائدار دیکھ
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تُو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ
انتظار
(آل عِمْرَان، 3 : 150)
بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰىکُمۡ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ النّٰصِرِیۡنَ ﴿۱۵۰﴾
150. بلکہ اللہ تمہارا مولیٰ ہے اور وہ سب سے بہتر مدد فرمانے والا ہےo
وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مُشتِ خاک اس کی
کہ ہر شرف ہے اس دُرج کا دُرِ مکنوں
مکالماتِ افلاطوں نہ لکھ سکی لیکن
اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرارِ افلاطوں
شرار
بالکل صحیح کہہ رہی ہیں آپ
ٹوٹی منگنی کی انگوٹھی تو ہمارے بیٹے نے کموڈ میں ڈال کر فلش کردی تھی اپنی
منگیتر کے سامنے:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
🤫🤫🤫🤫زندگی کے ڈرامے کچھ الگ ہی ہیں
یہی دعا ہے .
گل
بٹیا اللہ آپکو اپنی حفظ امان میں رکھےآمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔ 20
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیار بہت سارا اپنی پارو کے لئے کاش ہم قریب آکر آپکو پیا سے تسلی دے سکتے گلے لگا کر پیار کر سکتے پر ہمارا پیا ر اتنی دور سے بھی ویسا ہی ہے