حیات و اقدار
معاشرہ میں محبت کا معیار جتنا بلند ہو گا اتنا ہی وہ تمام کام خوش اسلوبی سے انجام دیں گے
معاشرہ کی اصلاح کا پہلا اصول زبان کی حفاظت کرنا ہے۔ زبان کا اچھا یا برا استعمال افرادِ معاشرہ کی تربیت کو ظاہرکرتا ہے۔ سب سے زیادہ غلطیاں انسان زبان سے ہی کرتا ہے لہٰذا عقلمند لوگ اپنی زبان کو...
نعتِ رسول مقبول ﷺ
بلاوے کے اشارے ہوں کبھی تو
مدینے کے نظارے ہوں کبھی تو
یہ اپنی عمر نعتیں لکھتے گزرے
تخیل میں اجالے ہوں کبھی تو
بہت عرصہ ہوا کھوئے ہوے ہیں
میسر اب کنارے ہوں کبھی تو
وہاں جونورکےجلوےہیں بکھرے
نظرمیں وہ ہمارےہوں کبھی تو
زیارت کا عطا ہو شرف مجھکو
ہمارے...
کشمکشِ حیات ہے‘ سادہ دلوں کی بات ہے
خواہشِ مرگ بھی نہیں ‘ زہرِ سکوں بھی چاہیے
ضربِ خیال سے کہاں ٹوٹ سکیں گی بیڑیاں
فکرِ چمن کے ہم رکاب‘ جوشِ جنوں بھی چاہیے
نغمہِ شوق خوب تھا‘ ایک کمی ہے مُطربہ!
شعلہِ لَب کی خیر ہو‘ سوزِ دُروں بھی چاہیے
شکیب جلالی
سوزِ دُروں
فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ ۙ وَ نَجَّیۡنٰہُ مِنَ الۡغَمِّ ؕ وَ کَذٰلِکَ نُ۔۔ۨۡجِی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۸﴾
88. پس ہم نے ان کی دعا قبول فرما لی اور ہم نے انہیں غم سے نجات بخشی، اور اسی طرح ہم مومنوں کو نجات دیا کرتے ہیںo
(الْأَنْبِيَآء، 21 : 88)