نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    یہ پوٹھوہاری اور ہندکو کا مکسچر ہے۔ ویسے اسے ہم گھیبی لہجہ کہہ سکتے ہیں جو پوٹھوہاری کا ایک ذیلی لہجہ ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    پاکستان 12 منٹ، بھارت 21 منٹ ٹویٹر 4 منٹ، فیس بک تو پھر فیس بک ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    جو آدھے سے زیادہ میوزیم کیمرے کی دسترس سے بچ گیا اسے کسی اور دن پر موقوف کیا کہ ارادہ ایک نزدیکی کھنڈر تک جانے کا تھا۔ باہر نکلے تو ایک تصویر اور بنائی۔میوزیم ایک وسیع وعریض باغ میں بنا ہوا ہے، نہایت پرسکون اور آرام دہ جگہ ہے۔ جگہ جگہ بینچ لگے ہوئے اور دل چاہ رہا تھا کہ یہاں کچھ دیر مزید قیام...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    تمام آلات، برتن، مورتیاں وغیرہ قبل از مسیح سے لیکر 3 سے 5 سو سال بعد از مسیح تک کے وقت کی ہیں۔ مزید باریک چھان بین کے لیے پھر کسی دن چکر لگانا پڑے گا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    گو اس زمرے کو استعمال کرتے ہوئے میں یہ کتھا پیش کر رہا ہوں ورنہ یہ سارا ’سفر نامہ‘ دو گھنٹے سے بھی کم وقت پر محیط ہے۔ :) ہوا یہ کہ مجھے ایک درمیانے سے ’صاحب‘ (یعنی نا چھوٹا افسر نا بڑا افسر ) سے ملنے اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں جانا تھا۔ لگ بھگ گیارہ بجے انھیں کال کیا تو وہ کہنے لگے ’میں...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    کیا پاکستان نے مودی کی سیاسی ضرورت پوری کی ہے یا بھارتی دفاعی اداروں کو اندرونی دباؤ سے باہر نکلنے میں مدد کی ہے؟ یہ آنیاں جانیاں کاسمیٹک سی لگ رہی ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    رند کے رند رہے۔۔۔۔۔والا سلسلہ ہے یہ تو۔

    رند کے رند رہے۔۔۔۔۔والا سلسلہ ہے یہ تو۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد

    کاش نواز شریف بھی فوجی آمر ہوتا، آئین کو تہس نہس کیا ہوتا، ہزاروں ہم وطنوں کو ڈالروں کے بدلے امریکیوں کے حوالے کیا ہوتا اور ضمانت بندوق کی نوک پر حاصل کر کے ملک سے فرار ہوا ہوتا۔۔۔یا پھر راؤ انوار ہوتا، ساڑھے چار سو انسانوں کا ماورائے عدالت قتل کرتا، آئین کی محافظ عدالت سے بہادر انسان کا...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    ملک صاحب اگر آپ صاحب تحریر کے پہلے دو تجربات کو دیکھیں تو وہ ایسے کام تھے جو پہلی بار کیے جا رہے تھے، ایسے میں کسی قسم کا ذاتی تجربہ تو سرے سے تھا ہی نہیں۔ یقیناً ہلکی پھلکی پوچھ پڑتال تو کی ہی گئی ہو گی۔ دراصل دکاندار صاحبان یا ہنر مندان حضرات کسی بھی گاہک سے بات چیت کرتے ہوئے یہ اندازہ لگا...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    میرا ویاہ

    ودھیا جی ودھیا۔ لیٹس سی:)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    واپسی

    اوہو۔۔۔ افسوسناک خبر۔ اللہ جی ہم سب کو ناگہانیوں سے بچائیں۔ آمین۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    میرا بےشمار مرتبہ مستری، مزدور، بڑھئی و دیگر وغیرہ سے واسطہ پڑا ہے اور آئندہ بھی پڑتا رہے گا۔ اس واسطے کے بہت اوائل میں دو چار مرتبہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے لیکن پھر ان ہنرمندوں کی سوچ کی اکثریت کو تقریباً حفظ ہی کر لیا تو اب ایسا نہیں ہوتا۔ ہر بات، ہر زاویہ، پہلے ہی نکھیڑ کر رکھ دیتا ہوں۔...
Top