نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    توبہ توبہ کیسی باتیں کرتے ہیں صاحب۔۔خبر میں مذکور قسم کے علمائے کرام تو لفظ خدا پر بھی نہیں راضی۔انکا فتویٰ ہے کہ خدا کا لفظ مجوسیوں کی ایجاد ہے اللہ کہنا چاہئیے خدا کا نام لیں گے تو کافر ہونے کا اندیشہ ہے :p
  2. محمود احمد غزنوی

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    طرح طرح کی موشگافیاں بلکہ شگوفے
  3. محمود احمد غزنوی

    عدل و انصاف ... افکارِ مسلم.. .از ...عبدالرزاق قادری

    قادری صاحب کے ہر کالم کا آغاز بہت شاندار، جاندار اور ایمان افروز ہوتا ہے، لیکن اینڈ تک پہنچتے پہنچتے آپ کہیں کے کہیں پہنچ چکے ہوتے ہیں
  4. محمود احمد غزنوی

    جب خدا ملتا ہے

    ہائیں۔۔آج یہ سورج کدھر سے نکل آیا ۔۔ہزار شکر کہ "وہ" بھی ہیں صاحبِ تصدیق:p
  5. محمود احمد غزنوی

    عادتاً وحشتوں میں جیتا ہوں ۔ فاتح الدین بشیر

    کھینچے جاتوں ہوں میں عدم کا وجود عارضی حالتوں میں جیتا ہوں۔۔ واہ ۔۔بہت خوب۔۔اس پر ایک شعر یاد آیا اگرچہ معنوی مناسبت نہیں ہے لیکن اندازِ بیاں ملتا جلتا ہے :) اسکے رخسار دیکھ جیتا ہوں عارضی میری زندگانی ہے :p
  6. محمود احمد غزنوی

    سیب حرام ہے

    ہم سب پر، کیونکہ امت میں فتوے بازی زوروں پر ہے ہر بندہ اٹھ کر فتوے دے رہا ہے:D
  7. محمود احمد غزنوی

    سیب حرام ہے

    اللہ رحم کرے۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    ہنگامی صورت حال کے رابطہ نمبرز اور فون پر پابندی

    میرانشاہ علاقہ غیر ہے، وہاں آپ کے رہنے یا کاروبار کرنے کی ایک ہی شرط ہے کہ آپکی رگوں میں چند مخصوص پشتون قبائل کا خون دوڑ رہا ہو ورنہ انکا "اسلام" اجازت نہیں دیتا کہ آپ وہاں انکے ساتھ مکس اپ ہوں۔۔میں نے تو سنا ہے وہ لوگ کسی قسم کا یوٹیلیٹی بل بھی حکومتِ پاکستان کو ادا نہیں کرتے، وہاں تو ان...
  9. محمود احمد غزنوی

    ہنگامی صورت حال کے رابطہ نمبرز اور فون پر پابندی

    میں نے تو صرف موبائل فون سروس کا سنا تھا کہ بند ہورہی ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    ہنگامی صورت حال کے رابطہ نمبرز اور فون پر پابندی

    پی ٹی سی ایل کی لینڈ لائن سے
  11. محمود احمد غزنوی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    اتنا تو مجھے پتہ ہے کہ آپ اس کہکشاں میں Planet Earth نامی ایک سّیارے پر رہتی ہیں۔۔۔بس اتنا ہی پتہ ہے :)
  12. محمود احمد غزنوی

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    یہ تو ہے۔۔اچھا پھر آپ نماز پڑھنا شروع کردیں۔۔کچھ لوگ نیند لانے کیلئے بھی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شیطان خوب تھپکیاں دیکر سلاتا ہے:LOL:
  13. محمود احمد غزنوی

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    لیکن وہ تو صرف خامیاں ہی بیان کرتا ہے ناں۔۔۔اسی لئے تو کہا ہے کہ آدھا سچ بھی ڈسٹرکٹو ہوتا ہے
  14. محمود احمد غزنوی

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    ایک اور حل بھی ہے۔۔۔والیم فائیو کی دو گولیاں(y)
  15. محمود احمد غزنوی

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    اب یہ بھی میں ہی بتاؤں؟:p
  16. محمود احمد غزنوی

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے یا پھر اچھے بھلے ہنستے بچے کو رلانے کی کوشش کی جائے:laugh:
  17. محمود احمد غزنوی

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    آدھا سچ ہوتا ہے باقی آدھے سچ کی جگہ خاموشی ہوتی ہے چنانچہ دلوں میں نفرت اسی لئے پیدا ہوتی ہے
Top