نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    کہاں بولتا ہوں۔۔:silent3: بی بی حکایتی کے دھاگے خراب کرنے کے واسطے بولنا پڑتا ہے۔۔۔:biggrin:
  2. انیس الرحمن

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    بالکل۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ شمشاد بھائی کے بعد نیلم کا ہی نام ہوگا۔۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    یہ تو اب جا رہا ہے۔۔ میں چاہتا ہوں اسے پورا پورا پروٹوکول ملے۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    ارے واہ یہ تو کمال ہوگیا۔۔۔ بہت مبارک ہو نیلم ۔ اب "حکایتیں زرداری کے ساتھ" نامی دھاگا کھول لیں۔۔۔۔:laugh: صحیح پکڑا آپ نے نین بھائی۔ آپ نے سازشی عناصر کو جواب دے ہی دیا۔۔۔ ویسے یہ ٹیچر مس ہیں کہاں آج کل؟؟؟؟
  5. انیس الرحمن

    کراچی میں جل تھل

    یہ اس ( :D ) کا نیا متبادل ہے۔۔۔۔:laugh:
  6. انیس الرحمن

    کراچی میں جل تھل

    جیسا نیلم کا حکایتوں سے ہے۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    جی بالکل زیشان بھائی۔۔۔
  8. انیس الرحمن

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    او بھائی لوگوں! آٹھواں عجوبہ اپنا زرداری ہے۔:bighug: خبردار! جو یہ اعزاز کسی اور کو دینے کی کوشش کی گئی۔۔۔:D
  9. انیس الرحمن

    سردیاں - سردیوں میں آپ کو کیا پسند ہے؟

    وعلیکم السلام چاول کے علاوہ سب کچھ۔ چاول مجھے بالکل پسند نہیں۔ کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا سوائے ایس ایم ایس کے۔۔ کاجو، اخروٹ اور چلغوزہ۔۔
  10. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    آخر آپ کو سائنس کا استعمال کرنا پڑے گا نا۔۔۔:laugh:
  11. انیس الرحمن

    میرا اللہ

    بھائی جی کون سے دور کی بات کر رہے ہیں۔۔ اکیسویں صدی میں اولادِ آدم اور پردہ دو متضاد چیزیں ہیں۔۔
  12. انیس الرحمن

    میرا اللہ

    پردہ ہے پردہ۔۔۔ پردے کے پیچھے پردہ نشیں ہے۔۔ پردہ نشیں کو بے پردہ نہ کردوں تو۔۔۔ محمود میرا نام نہیں ہے۔۔۔۔ اس گیت کا ہی بھرم رکھ لیں بھائی جی۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    میرا اللہ

    بار بار عزت مل جاتی ہے نا۔۔۔:ROFLMAO:
  14. انیس الرحمن

    میرا اللہ

    یہ کہانی بھی سنائیے۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    یہ انتہائی غیر معقولہ بات ہے۔۔۔:D ورنہ ہر شادی شہدا کامیاب ہوتا۔۔۔:laugh:
  16. انیس الرحمن

    اقتباسات ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب شیطانیاں سے اقتباس

    یعنی یہ یونس بٹ صاحب سازشیں سکھاتے تھے۔۔۔o_O
  17. انیس الرحمن

    میرا اللہ

    کہانی گھر گھر کی۔۔۔(بشکریہ اسٹار پلس):laugh:
  18. انیس الرحمن

    میرا اللہ

    اتنی عزت یہیں ملتی ہے اس لیے چلا آتا ہوں۔۔۔:biggrin:
  19. انیس الرحمن

    میرا اللہ

    بھائی جی اسے کہتے ہیں حکایت۔۔۔:laugh:
  20. انیس الرحمن

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    چار پائی کے پائے زندہ ہی کب ہوتے ہیں۔۔۔:laugh:
Top