نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    احتیاط کرنا ، اب میرے اختیار میں تمہیں تنبیہ کرنا بھی آ گیا ہے اور بار بار میری انگلیاں اس طرف ہی جا رہی ہیں۔ ;)
  2. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ابھی ڈیٹابیس پر سوچ رہا ہوں ، ویسے میرے خیال سے کوئی ایک اچھا ماخذ دریافت کرتے ہیں اور اسے اردو میں ڈھالتے ہیں تو آسانی رہے گی۔ تم نے تھوڑی دیر بعد بریک لگا دی ہے :) میرے خیال سے اس میں ایک تبصروں کا ساتھ ہی دھاگہ کھولنا بھی ضروری ہے ۔ ڈیٹابیس میں چند ٹیبل اور پھر ان کے ذریعے Entity...
  3. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک نعیم صاحب۔
  4. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    یہ بہت اہم کام ہے اور اس پر گہری نظر ایسے ہی رکھنی ہے۔
  5. محب علوی

    Reading and Writing Files

    یونیکوڈ فائلوں کو کھولنے اور لکھنے کے لیے ایک اور ماڈیول کی ضرورت پڑتی ہے جس کا نام ہے codecs import codecs f = codecs.open('urduweb.txt', 'rU', 'utf-8') for line in f: # here line is a *unicode* string print(line) اس کوڈ میں سادہ اوپن کی جگہ ہم نے کوڈکس کے اوپن فنکشن کو...
  6. محب علوی

    سبق Data Type

    Data Types ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص درجہ سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قدر سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا اعداد کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ایک مخصوص ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید...
  7. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک وارث ۔
  8. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    مانیٹر بھائی مانیٹر بنایا ہے تمہیں، بھول گئے اتنی جلدی۔
  9. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    سب سے پہلے تو تم پہنچو نئے دھاگوں پر اور مشق کرو ۔ آ گئی جلدی سے آئسکریم کے لیے ، کام وام کیا نہیں ۔ تین عدد دھاگے تمہیں سکھانے کی نظر ہو چکے ہیں۔ :LOL:
  10. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    بے تابی سے منتطر ہوں مگر کوئی اعلان یا تاریخ سامنے نہیں آ رہی۔
  11. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    نہیں تمہارے ذمہ کچھ اور کام ہیں۔
  12. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک شمشاد
  13. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    نہیں یہ حاضر سروس والی پوسٹ ہے۔ خیر مبارک اور آپ جہاں سے مانگ رہے ہیں وہاں سے توفیق نہیں آنے والی ۔ :cool:
  14. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ابھی اڑائی نہیں مگر لگتا ہے اڑانی پڑنی ہے جلدی ہی اگر باز نہ آئے۔
  15. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    فوج کے بعد کام ہوتا ہے سویلین حکومت کا کہ وہ کیسے صورتحال کو بہتر بنائے اور اس کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کرے جس کا مکمل فقدان ہے۔ اگر لوگوں کو سہولیات اور تحفظ فراہم نہیں کریں گے تو وہ کیسے مقابلہ کر سکیں گے ، ساتھ ساتھ مذاکرات کے ذریعے اہم گروپوں کو مکالمے کا حصہ بنانے کی ضرورت ہوتی ہے جس کی...
  16. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    میں نے طالبان اور ٹی ٹی پی کی پاکستانی افوج پر غالب آنے کی بات نہیں کی اور مجھے بھی اس کا کوئی خدشہ نہیں مگر جو نقصان وہ کر رہے ہیں وہ بہت زیادہ ہے اور پاکستان کی معیشت اسے مزید کئی سال نہیں جھیل سکتی۔ امریکہ اکیلا نہیں ہے اور دوسرا اتحادی پورے افغانستان میں جا کر کاروائیاں نہیں کر رہے ، ایک...
  17. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    اب اس قدر خوش فہمی کا کیا علاج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :cool: دعا ہے کہ پاکستان اس مشکل سے صحیح سلامت پورے رقبے سمیت نکل جائے اور یقینا اس کام میں پاکستانی فوج کو چومکھی لڑائی لڑنی پڑ بھی رہی ہے اور کافی دیر لڑنی بھی پڑے گی مگر اگر دیگر فورسز کو تیار نہ کیا گیا تو فوج زیادہ دیر اسے نہیں سنبھال سکے گی۔...
  18. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اب احتیاط لازم ہے بلال ورنہ پھر نہ کہنا کہ ادھر میں پوسٹ کرتا ہوں ادھر وہ "اڑ" جاتی ہے۔ :p
Top