نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    سیکھنے کی لسٹ کب تیار ہو رہی ہے پھر :) ویسے پائتھون ایک چیز ہے سیکھنے کے لیے اور دوسرا ڈیٹابیس پر میں نے کچھ دلچسپی نوٹ کی ہے ، کوئی سوال ہو تو آپ پوسٹ کیا کریں یا فرمائش بھی چل سکتی ہے۔ ویسے میں نے آپ کے لیے ایک عمدہ کام ڈھونڈا ہے ، جس کے لیے میں کئی بندوں کو چھانٹ کر الگ کر رہا ہوں۔ :)
  2. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک ساجد، آپ کی دعاؤں کے لیے ممنون ہوں۔
  3. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک اور احمد کو کہے بغیر ہی یہ اختیار مل گیا ہے۔
  4. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک اور اب زیادہ محنت سے کام کرنا ہوگا ہم سب کو۔
  5. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بہت خوشی ہوئی اور اب سیدھا مجھے ہی بتا سکو کہ کس دھاگے کو حذف کرنا ہے اور کس پوسٹ کو جوڑنا ہے۔
  6. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک اور پائتھون بنیاد سے شروع ہوئی ہے اگر سیکھنی چاہیں تو۔ :)
  7. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    بھائی جنہوں نے بنائے ہیں ، وہ یہاں آ کر نہ پوسٹ کرتے ہیں نہ پڑھتے ہیں اور نہ ان جھمیلوں میں پڑتے ہیں۔ ;)
  8. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    میرا خیال ہے اس پر ایک نیا دھاگہ کھول لیں، یہ معلوماتی ہے اور دلچسپ بھی :)
  9. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    سیکھنے کا عمل کرنے سے ہی ہوگا نہ اور جس کام کی طرف میں اشارہ کر رہا ہوں ، اس میں کافی کچھ ہے سیکھنے کو۔
  10. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    عزیز امین ابھی بچہ ہے اس معاملے میں ۔ :)
  11. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    ساجد ، اسلحہ کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ وہاں بنکر بنے ہوئے ہیں جو کہ بعد میں ویڈیوز سے ثابت ہوا کہ کوئی بنکر یا مورچہ مسجد کے اندر نہیں تھا اور یہ حکومتی پروپیگنڈا تھا ۔ دوسرا طالبات کو ڈھال بنانے کا الزام تواتر سے دہرایا گیا جس کی تردید ٹی وی پر مختلف شوز میں آ کر طالبات نے کی۔ اسلحہ کی...
  12. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    انعام صاحب ، مشرف نے طاقت کو ہی سب کچھ سمجھا ہوا تھا اور یہی چیز وہ بلوچیوں کو بھی کہتا تھا ۔ اسی لیے اس نے آخری عمر میں اکبر بگٹی کو قتل کرکے بلوچیوں کو شہید فراہم کر دیا ورنہ سب جانتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایسے بندے مارنے سے حل ہونے والا نہیں تھا۔ یہی کام اس نے 12 مئی کو کراچی میں 50 کے قریب لوگ...
  13. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    آپ جذباتی زیادہ ہوتے ہیں اور فوجی سٹائل میں بات کو خود ہی کرکے ختم سمجھتے ہیں۔ ایک ایک کرکے آپ نے جتنے آپریشن بتائے ہیں ، ان کا پوسٹ مارٹم کر سکتا ہوں جس میں سر فہرست اور مشہور زمانہ IRA کی بغاوت اور اس کے خلاف برطانیہ کی فوجی کاروائی اور امن مذاکرات ہیں۔ IRA نے ہزار سے زیادہ تو برٹش آرمی کے...
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    اس سوال کی سمجھ نہیں آئی ۔ میرے خیال میں یہ پوچھ رہے ہیں کہ ہر ویری ایبل ایک پوائنٹر ہوتا ہے اور اس کی ڈیٹا ٹائپ نہیں ہوتی تو ایسا نہیں ۔ ڈیٹا ٹائپ ہر متغیر (variable) کی قیمت سے معلوم ہوتی ہے اور سادہ لفظوں میں وہ میموری میں کسی جگہ کو پوائنٹ تو کر ہی رہا ہوتا ہے ۔ اگر کسی متغیر...
  15. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    بھائی اس طرح انگریزی میں ہی بتاؤ گے تو پھر اردو کا فائدہ ۔ ایسی مقدار جو بدلتی رہے اور مستقل نہ ہو۔ فقرہ پڑھ کر مجھے وہ انگریز یاد آ گئے جو اردو کے چند الفاظ ڈال کر انگریزی میں اردو بولتے ہیں۔ ;)
  16. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    سب سے پہلے تو پاکستان کی فوج کوئی بہت "معصوم" فوج نہیں ہے ۔ اس کی ہلاکت خیزیوں اور جرائم کی بڑی طویل فہرست ہے جس میں اب بھی بلوچستان میں آپریشن جاری ہے اور اس سے پہلے بھی ملک دو لخت ہونے کا باعث بن چکی ہے ۔ خیبر پختونخواہ میں کرائے کی فوج بن کر اپنے ہی لوگوں کو ہلاک کرنے کا ایوارڈ بھی لے چکی ہے...
  17. محب علوی

    سبق Variables کی مشقیں

    اسی طرح کی مشقیں بنانی ہیں محمداحمد اور نئے دوستوں کی مدد کرنی ہے جب وہ سمجھ نہ پا رہے ہوں۔ یہ ایک مشق تو میں نے دی ہے اور بھی بنا دو ایسی :)۔
  18. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    یہ بلال کو بچانے والی پوسٹ کی ہے اور جو معصوم اور شرمیلا سا شتونگڑا لگایا ہے وہ اس کی گواہی دے رہا ہے۔ ویسے variable کی آسان اردو درکار ہے اب بھی :) اور اے کی قیمت کیا ہوگی ؟ شاید الف لکھنا تھا اے کی جگہ ۔
  19. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    بالکل ، تحقیق ہونی چاہیے اور پھر اس تحقیق پر بحث ہونی چاہیے اور ایسے اقدامات اٹھانے چاہیے کہ آئندہ ایسی صورتحال پیدا نہ ہو۔ عوام کے ہاتھوں میں اسلحہ اور غیر قانونی اسلحہ بڑھتا جا رہا ہے اور اس کے خلاف جب بھی کہیں سے صفائی کی بات شروع ہوتی ہے تو پورے پاکستان کا نعرہ لگا کر اسے ناقابل عمل رخ دے...
  20. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    وہ میں نے مبارکبادوں کو شکریہ میں گن لیا تھا۔ :) ہاں یہ بہت اچھا کیا ورنہ میرا اعتراض تیار تھا ۔ سادگی اچھی ہے پر اتنی بھی نہیں ۔ :)
Top