نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک زین ، :)
  2. محب علوی

    اچھا وقت تو آ لینے دو ، پہلے سے نہ بتاؤ۔ کوئی پتہ نہیں تمہاری میم کا دل مائل ہو ہی جائے اس بات...

    اچھا وقت تو آ لینے دو ، پہلے سے نہ بتاؤ۔ کوئی پتہ نہیں تمہاری میم کا دل مائل ہو ہی جائے اس بات پر ۔ :) وقت کا کوئی پتہ چلتا ہے۔
  3. محب علوی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    یہ تو تشویش مبتلا کر دیا ہے آپ نے ساجد۔ اپنی صحت کے متعلق مطلع رکھیے گا۔
  4. محب علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تو پتہ کریں نہ کہ کیوں نہیں آ رہی تبسم
  5. محب علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ سدھایا ہوا باز ہے اسے مار گرانا کسی "سیماب" صفت کا کام ہی نہیں ہے۔ :)
  6. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    بہت مزے کی چیز ہے اور اچھی نہیں لگتی تو لکھو ، تبصروں اور رائے زنی سے اچھی لگنے لگے گی۔
  7. محب علوی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    میں بہت ممنون ہوں کہ آپ نے مجھے اس دھاگے میں ٹیگ کیا مگر شاید میں وضاحت نہیں کر سکا کہ میں شاعری پڑھنے اور سننے کی حد تک بہت مشتاق ہوں مگر شاعری کے رموز اور فن سے بہت حد تک لاعلم ہوں۔ آپ کا یہ دھاگہ پڑھ کر مجھے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے اور عروض کے اسباق کا یونیکوڈ میں انتطار ہے۔...
  8. محب علوی

    ارادہ تو میرا بھی نہیں ہے مگر اگر ضرورت پڑ جائے تو استاد سے ایسی اصلاحانہ توقع رکھی جا سکتی ہے ۔...

    ارادہ تو میرا بھی نہیں ہے مگر اگر ضرورت پڑ جائے تو استاد سے ایسی اصلاحانہ توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ میں بالکل آرام سے ہوں اور بہت خوش ہوں ناعمہ عزیز :)
  9. محب علوی

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    تمہاری شکایتیں کب لگائی جا رہی ہیں ، بس خوشی ہو رہی ہے کہ ضرورت پڑنے پر بہت آسانی کا معاملہ ہو جائے گا۔ :)
  10. محب علوی

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    اگر بتا ہی نہیں سکتی تو پھر لکھا کس لیے۔ :) تمہیں نہیں پڑھاتیں شاید اس لیے تمہارے گن نہیں پتہ اور خوب لطف و کرم کے ساتھ وقت گزر رہا ہے۔ میری طرف سے ملیحہ ریاض کو خوش آمدید اور ساتھ ہی اس بات کی خوشی کہ ہم سیکھ سکیں گے کہ آجکل کے طالب علم کیسے "پڑھائی" کرتے ہیں۔ مجھے ذاتی طور پر معاشیات...
  11. محب علوی

    متفرق میرا پراجیکٹ

    for لوپ تب استعمال کی جاتی جب ہمیں معلوم ہو کہ کسی عمل کو کتنی بار دہرانا ہے یعنی پہلے سے مقررہ تعداد ہو دہرائی کی۔ while لوپ تب استعمال کرتے ہیں جب ہمیں یہ نہ معلوم ہو کہ کتنی بار ایک عمل کو دہرانا ہے مگر یہ معلوم ہو کہ کسی خاص شرط کے غلط ثابت ہونے تک یہ کام کرتے رہنا ہے۔ range کا فنکشن 0...
  12. محب علوی

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    نیلم ، صاف پکڑی گئی ہو ۔ اب کوئی بہانہ کام نہیں کرے گا۔ :laughing:
  13. محب علوی

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    بالکل بالکل ، یہ بھلا کہنے والی بات ہے ، اظہر من الشمس ہے ۔ :applause:
  14. محب علوی

    مزاحیہ لطیفے

    تو اور کیا ، ایک دھاگہ فلسفیانی لطیفوں کا بھی ہو گا۔
  15. محب علوی

    مزاحیہ لطیفے

    اس دھاگے میں مزاحیہ لطیفے ہوں گے ۔
  16. محب علوی

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    حیرت ہے میری غلطی پکڑنے والی جتنی بھی پوسٹس ہیں ، ان میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہے۔ :LOL:
  17. محب علوی

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    "ن" کھا کر بھی جملہ درست ہے ۔ :) سو ثابت ہوا کہ کچھ لوگ نیند میں بھی اندازے سے ٹھیک کھا لیتے ہیں۔ :cool:
  18. محب علوی

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    نیرنگ خیال ، پائتھون کی کلاس شروع کیے اب تو جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے ۔ ;)
  19. محب علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد ، یہ تو غلط بات ہے کہ آپ نے نئے محفلین پر نظر ہی نہیں رکھی ہوئی اور حیرت سے سیماب سے پوچھ رہے ہیں؟;)
  20. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    کوانٹم میکینکس پر لکھا کرو سب سے پہلے اور جلدی سے جا کر کلاس میں نام لکھواؤ۔
Top