نتائج تلاش

  1. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ

    یہ کمپیوٹر زبان ہے جس میں پروگرام لکھے جاتے ہیں۔
  2. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    آج کل کیا موضوعات چل رہے ہیں اور فلیں کونسی دیکھی جا رہی ہیں۔ اور ہاں ، پائتھون سیکھنے کے لیے ایک سائنس کی طالب علم آگے نہیں آئی ۔ کیوں ؟ :)
  3. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید گل بانو جی ، اپنی طرف سے میں آپ کو خوش آمدید کہہ چکا تھا مگر پتہ چلا کہ محفل کی جانب سے میرا خوش آمدید نہیں پہنچا تو اس غلطی کی اصلاح کے لیے حاضر ہوں۔
  4. محب علوی

    وعلیکم سلام، خوش آمدید اور ناعمہ کی ٹیچر ہونے کے ناطے ہمیں ایک ایسی معتبر ہستی مل گئی ہے جس سے...

    وعلیکم سلام، خوش آمدید اور ناعمہ کی ٹیچر ہونے کے ناطے ہمیں ایک ایسی معتبر ہستی مل گئی ہے جس سے کہہ کر ناعمہ کے کان کھنچوائے جا سکتے ہیں۔ :)
  5. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام ، میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آجکل کیا ہو رہا ہے۔
  6. محب علوی

    متفرق میرا پراجیکٹ

    ایک طریقہ کی وضاحت تو محمد احمد نے کر دی ۔ ایک اور طریقہ for لوپ کے استعمال سے واضح ہو جائے گا۔ accum_total = 0 for i in range(51): accum_total += i print(accum_total) Result: 1275 for i in range(51): اس لائن میں for لوپ کو 51 دفعہ چلایا گیا ہے (51 دفعہ چلانے کے لیے range کا فنکشن...
  7. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    جی عائشہ عزیز، کیسی ہو۔
  8. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر خیر مبارک فرحت کیانی ، جلدی سے گن کر رپورٹ کرنی ہے۔
  9. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک اعجاز صاحب ڈیجیٹل ہی چاہیے اور ہو بھی گئی۔ :)
  10. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک اور ویلکم کس چیز کا :)
  11. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    وہاں پہلے ہی ایک ڈاھڈے ستاروں والے مدیر موجود ہیں۔ :cool:
  12. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک، میں خود بھی حیران ہوں کہ اس زمرے میں تو لوگ جھانکتے بھی کم ہیں تو مبارکبادوں کی وجہ ؟ :) شاید اس دھوکے میں آ رہے ہیں کہ یہ بہت ہی علمی اور سائنسی زمرہ ہے تو حوصلہ افزائی کے لیے مبارکاد دینی چاہیے :LOL:
  13. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک۔ ویسے آپ کی مبارک قبول کرتے ہی میں گھبرا گیا کہ نیچے لکھا تھا۔ اغوا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  14. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    دنیا کا تو نہیں پتہ پر میں قائم ہوں۔ :)
  15. محب علوی

    اک نظر دیکھ لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ کر دے !!!!!

    اک نظر دیکھ لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ کر دے !!!!!
  16. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    پڑھ رہا ہوں مگر یہ پڑھنا مفادات سے خالی نہیں ہے ، یہ ذہن نشین رہے۔ :angel: ادراک کو سنبھال کر رکھنا ہے کیونکہ میں نے متفقین کی فہرست میں فرحت کیانی کا نام لکھ رکھا ہے پہلے سے۔ :) اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ہر حساب کے آخر میں جواب فرحت ہی کیوں آتا ہے ۔ :cry2:
  17. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    مقدس اور ناعمہ عزیز کا مقابلہ کسی سازش سے تو کیا جا سکتا ہے پوسٹس سے ہرگز نہیں۔ کلہاڑیاں ایسے ہی نہیں ماری ، یہ باقاعدہ ایک جال بچھا کر مروائی گئی ہیں۔ :) مجھے ایسا جواب ہرگز نہیں چاہیے اور نہ میں نے اسے ماننا ہے ۔ میں نے کئی منصوبے سوچ رکھے ہیں اور تھوڑا بہت حصہ مجھے لازمی چاہیے ، اس پر...
  18. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    میری عمر بھی چونکہ سائنس کے جبر اور جی حضوری میں گزری ہے اس لیے عمرانی سائنس کی تلاش میں رہتا ہوں اور پڑھ کر خوش ہوتا ہوں۔ آپ کی پوسٹس پڑھ کر ہی تو یہ سوال کیا ہے کہ ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ :LOL: ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا لیڈر نہیں ہے البتہ میں عمران خان کے بہت سے سیاسی نظریات سے متفق ہوں اور...
  19. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    فرحت ، فرحت ، فرحت !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! یہ اپنے پاؤں پر آج میرے اکسانے پر کلہاڑی مار ہی دی نہ :) میں کتنے عرصہ سے کسی Microbiologist (خردبینی حیاتاتی ) کی تلاش میں تھا (دیکھا میرے اکسانے پر اردو میں ڈھال ہی دیا نہ مضمون کو۔ :)۔ اب میں خود ہی دھاگے کھول کر بلا لیا کروں بلکہ اس...
  20. محب علوی

    صریرِ خامہ خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق پر دی گئی پریزنٹیشن

    بہت شکریہ ، الف نظامی۔ امید ہے کہ اب تاج نستعلیق کے مسائل دور کرنے اور اسے دیدہ زیب بنانے میں تیزی آئے گی۔
Top