مجھے اپنی زندگی میں سب سے مرغوب غذا کریلے ہی لگے ۔ مجھے یاد ہے مجھے ایک سو تین پر بخار تھا ۔ مجھے کھانا منع تھا مگر میں چپکے سے کچن میں گئی اور خالی کریلے کھانا شُروع کردیے ۔ میرے امی کے ہاتھ کے کریلے اتنے مشہور ہیں میرے ماموں اسپیشل امی کے پاس کریلے کھانے آتے تھے اور کہتے تھے جس طرح آپ پکاتی...