السلام علیکم!
محفل کے نئے رکن جناب افضل حسین صاحب نے افضل حسین فونٹ کی خطاطی شروع کر دی ہے اور اس کے بعد اسے فونٹ کے قالب میں ڈھالنے کی تیاری بھی ہو چکی ہے۔ جیسے جیسے افضل بھائی اس کی اشکال تیار کرتے رہیں گے ان کے سکرین شاٹ یہاں شیئر ہوتے رہے گے اور ساتھ ہی ساتھ ان میں سے غلطیاں اور خامیاں بھی...