نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  3. اشتیاق علی

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَآ أَنتَ مَوْلاَنَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ...
  4. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  5. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    اس کے دندے ٹھیک نہیں بنے انتہا کی شکل میں بھی تھوڑا فرق ہے آپ کورل فائل بھیجیں تاکہ غلطی کی نشاندہی کروں۔ کورل فائل 9 ورژن کی ہو۔ ماشا اللہ ۔ کام میں صفائی بہترین ہے آپ کی ۔ بہت خوب ۔
  6. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  8. اشتیاق علی

    خطاطی یا علی مدد

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس فونٹ میں یا اللہ لکھ دیں تو وہ بھی لکھ دیتے ہیں۔
  9. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    اس کا سکرین شاٹ لیں اور کسی بھی امیج ہاسٹنگ کی سائٹ پر اپلوڈ کر کے شامل محفل کر دیں۔
  10. اشتیاق علی

    خطاطی یا علی مدد

    عبدالعزيز افضل بھائی یہ تو مولا مشکل کشا حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم سے محبت کا اظہار ہے۔ اور مجھے نہیں لگتا کہ یہ کوئی متنازعہ لفظ ہے۔ خیر مختلف مسالک کی اپنی اپنی رائے ہے۔
  11. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    رنگ کالے پر ایک گانا بھی ہے ۔ اور وہ بھی پنجابی (انڈین)میں۔ رنگ کالا ہو گیا وے رانجھناں تیرے فکر دی ماری
  12. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    م م م۔ تو پھر کیا ارادہ ہے ؟
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! بارہ دری والے سب کیسے ہیں؟
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کچی کیوں بھئی؟ :nailbiting:
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    :):):):)
  16. اشتیاق علی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    ارے نہیں جناب اصل میں اردو ویب بند ہے یہاں اس لیے پراکسی سائیٹ کا سہارا لیا جاتا ہے۔ :):):)
  17. اشتیاق علی

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    ثم آمین۔
  18. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن کو ابھی شروع ہوا ہے ۔ دفتری کام کی فکر ہے امید ہے کہ آج کا کام آج ہی ختم ہو جائے گا۔
  19. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ژوب شہر کا بھی کوئی رکن ہے یہاں؟
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    اشتیاق علی کا سلام اس دھاگے کے احباب کے نام۔
Top