نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے پھر پی لیتے ہیں۔ میرے خیال سے کافی ہی لیں گے۔ کیونکہ آج ان کے سر میں بھی بہت درد ہے۔
  2. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    میرے خیال سے minhandownload.com اس کا پاسورڈ ہے۔
  3. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    ذرا چیک کیجئے گا کہ اس میں اردو سپورٹ بھی شامل ہے یا نہیں؟
  4. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    بہت خوب بالکل اسی طرح دوسری اشکال بھی تیار کر لیں۔ دل خوش کر دیا آپ نے۔ :):):) بس اشکال بناتے وقت فونٹ کا تھیم ذہن میں رکھیں اس سے کافی مدد ملے گی ۔
  5. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    ٹھیک ہے میں ابھی میل چیک کرتا ہوں۔
  6. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔ اور ہونا بھی یہی چاہئے ۔ مگر چونکہ افضل حسین بھائی ابھی فونٹ سازی سے زیادہ با خبر نہیں ہیں اس لیے میرا خیال ہے کہ انہیں بعد میں اس پروجیکٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ اور ہاں آپ بھی کوئی سیمپل وغیرہ شامل کریں جس سے اندازہ ہو کہ کس طرح کا نستعلیق فونٹ بنوانا چاہتے ہیں؟
  7. اشتیاق علی

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو- اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔
  8. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کیا آپ بھی کافی پینا چاہیں گے؟
  10. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  11. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم آجرنا من النار۔ اللھم آجرنا من النار۔ اللھم آجرنا من النار۔
  12. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  13. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  15. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  16. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    واہ ۔ زبردست ہے۔ مگر کافی حلال چیزوں سے ہی بنی ہے ناں؟
  18. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    بہت خوب ۔ ما شاء اللہ ۔ اب مزید اشکال کا انتظار ہے۔
  19. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    براہ راست اردو فونٹ والے کا لنک تو میرے علم میں نہیں ہے۔ امید ہے کہ کوئی اور آپ کو لنک مہیا کر دے گا۔
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    او یہ کیسا کپ ہے دو دستیوں والا ؟
Top