نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    یار میں عدنان بھی اکثر مجھے سے کہتے ہیں تم ہر سال پاکستان جا سکتی ہو 2 ماہ کے لیے لیکن میں ان کے بغیر جانے کوتیار نہیں ہوتی صرف ایک دفعہ گئی تھی اکیلے پورا انتظام کر کے
  2. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    یار تم خود ٹرینڈ ہو تمہیں ٹرینگ کی کیا ضرورت ہے :rollingonthefloor:
  3. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    ایسی معصوم جذبات کے حامل اگر دنیا کے سارے مرد حضرات ہو جائیں تو دنیا جنت نظیر نا ہو جائے :rollingonthefloor:
  4. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    بھابھی کو ایک دن میری ٹریننگ میں دیں پھر دیکھتے ہیں یقین کامل کیسے ہوتا ہے مجھے پاکستان جانا ہوتا ہے جو سی سی ٹی وی کیمرا میں نے اپنے بیٹے کے لیے لگایا ہوا ہے اس کی لوکیشن تبدیل کر کے گھر کے ہال میں کر جاتی ہوں تاکہ گھر آنے اور جانے کی ٹائمنگ کا اندازہ ہو سکے:rollingonthefloor:
  5. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    :rollingonthefloor: سکون ختم ہونے میں تھوڑا ہی ٹائم رہ گیا ہے بس بھابھی کو آپ کی کرتوتوں کا پتا لگ جانا چاہیے :rollingonthefloor:
  6. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    اللہ یہ معصومیت اور مظلومیت :rollingonthefloor:
  7. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    ویسے امید ہے بھابھی اُتنا یقین تو کرتی ہی ہوں گئی جتنا مقدس تیمور پر اور میں عدنان پر کرتی ہوں سو نو ٹینشن :rollingonthefloor:
  8. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    محبت واقعہ ہی آندھی ہوتی ہے لیکن صرف مرد حضرات کی نظر میں کبھی بھابھی دل میں جھانک کر دیکھیں کتنا یقین ہے آپ پر :rollingonthefloor:
  9. حمیرا عدنان

    ویلنٹائن ڈے

    نہیں ان کو یوکے بلوا لو اپنا قیمتی ووٹ دینے کے لیے :rollingonthefloor:
  10. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    تم تو ایسے کہ رہی ہو جیسے ایک جاسوس سلمان حمید بھائی کے پیچھے چھوڑا ہوا ہے:rollingonthefloor:
  11. حمیرا عدنان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    دیکھ لیں سلمان حمید بھائی میری بات کہ تصدیق ہو رہی ہے:rollingonthefloor:
  12. حمیرا عدنان

    تعارف میراتعارف

    خوش آمدید محترم
  13. حمیرا عدنان

    ٹیکنالوجی 2016

    جی بالکل بہت پرانے ہیں باباجی کے وقت کی تو چڑیلیں بھی مر کھپ گئی ہیں :p
  14. حمیرا عدنان

    ویلنٹائن ڈے

    مجھے تو جوابن تحفہ بھی دینا پڑتا ہے:)
  15. حمیرا عدنان

    ویلنٹائن ڈے

    ویسے جنوری اور فروری کا مہینہ میرے میاں صاحب کی جیب پر کافی بھاری گزارتا ہے تین گفٹ دینے پڑتے ہیں
  16. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے افراد کو کہا جائے کہ آ کر دھکا دیں؟
  17. حمیرا عدنان

    ‏عشق فعل هے۔ رب دی ذات فاعل، عاشق اوسدے سب مفعول میاں...... ہیسی عشق ظہور ہے عشق سارا عشق هوسیا...

    ‏عشق فعل هے۔ رب دی ذات فاعل، عاشق اوسدے سب مفعول میاں...... ہیسی عشق ظہور ہے عشق سارا عشق هوسیا سدا معمول میاں
  18. حمیرا عدنان

    گھسے پٹے جملے

    اس نے کہ دینا تھا لاؤ پیسے ساتھ میں میں بھی دو کپ پیوں گا:LOL:
Top