نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتلا پتلا بھی ہو سکتا ہے اور موٹا پتلا بھی ۔ جیسے چاہو گھڑ لو ۔(پیش اور زبر اپنی مرضی سے لگائے جائیں ۔)
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بنا لو جب تک تمہاری راجدھانی بحال ہو جائے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اگر زیادہ نہ ہوں تو ضرور نظر انداز کرو انسان آخر خطا کا پتلا ہے ۔ پ پر پیش کے ساتھ لیکن کوئی انسان پ پر زبر بھی لگا لیتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل بھر آیا میرا تو ایسی سزا سن کر ۔ میری جانب سے بہت بہت تعزیت قبول کرو۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر کے بنانے میں ٹائم تو لگے گا نا ۔ صبر کی پھیکی چائے پی لینا پھر۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یہی بات ہے بس یوں سمجھ لو کہ ذرا جلدی میں لکھ گئے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بادل اور بارش کی پیش گوئیاں اور کچھ کچھ بوندا باندی یہاں بھی شروع ہو رہی ہے آج کل ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ رہ کے بھیا چائے کی طلب کرتے ہیں کیوں کہ موسم بھی کروٹ لے رہا ہے کراچی کا ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں صحیح ہے۔ وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ری رجسٹر کرنے کے لیے رجسٹر کہاں ہے تاکہ دوبارہ رجسٹریشن ہو سکے کیوں کہ پہلے والی رجسٹریشن کینسل ہو گئی بہت غیر حاضری کی وجہ سے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبیدہ خاتون کے قصے پڑھ رہی ہوں گی ۔یا پھر بھیا کی فرمائش کی تعمیل میں لگی ہوں گی ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنسنی خیز قصے سناتا تھا شہزادہ جان عالم کا طوتا۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح با ت تو یہ ہے کہ پیچھے طوطی کا ہونا ضروری ہے اس کے لیے۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف بھی اعلی ہوتا ہے نگاہ غلط انداز کو برداشت کرنے والے کا ۔ یہی تو اچھی بات ہے کہ بندہ سامنے دیکھے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط انداز نگاہ بھی نہ ڈالے کوئی کسی پر۔
  15. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    8 اوور میں ایک سو آٹھ اب کافی مشکل ہیں ۔ اگرچہ کچھ امکان تو اب بھی ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یاد رہے کہ یہ والا بیل اللہ میاں کا نہیں ابلیس میاں کا ہے۔
  17. سید عاطف علی

    خبریں بھی درد ناک ۔ اللہ تعالی مدد گار ہو ہر درد مند انسان کا ۔

    خبریں بھی درد ناک ۔ اللہ تعالی مدد گار ہو ہر درد مند انسان کا ۔
  18. سید عاطف علی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ہماری طرف شاید 850/5 ۔ کا ریٹ ہے ۔ان دنوں ۔
  19. سید عاطف علی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں کی ایک فارمیسی میں دس ہزار ریال کی نظر آئی۔
Top