نتائج تلاش

  1. اظفر

    کورس کہاں سے کیا جائے؟؟؟

    کورس تو جگہ جگہ مل ج اے گا ۔ آپاپنی لوکیشن کے مطابق کوئی ادارہ تلاش کریں‌۔ میرے انسٹیٹیوٹ میں بھی یہ کورس ہوتے ہیں‌ اور فیس پانچ ہزار ماہانہ کے قریب ہو گی ۔ لیکن جب تک آپ اپنی لوکیشن ڈسکلوز نہیں‌کرتے اداروں کے نام بس نام تک ہی ہیں عملی فایدہ نہیں‌۔
  2. اظفر

    Mesh Topology

    میں‌نے تو الیکٹریکل میں میش ٹیپالوجی پڑھی تھی ،۔ نیٹ ورکنگ میں‌ ؟؟؟؟؟
  3. اظفر

    ***پلیز ہیلپ***

    میرے پاس ونڈو کا کریک ہے ۔ مگر یہاں دیا تو نبیل فورا کاپی پینسل لیکر آجاےا گا کہ ڈیلیٹ کیا جاے :timeout:
  4. اظفر

    CCleaner Utility

    میں نے کبھی اس کو استعمال نہیں‌کیا ۔ :(
  5. اظفر

    سرگودھا سے کون ہے؟

    اوہو یہ ہمارے شہر کا ذکر کس چکر میں‌ہو رہا ہے ۔ میں سرگودھا سٹی سے ہوں‌۔ اس ٹایم کراچی میں ہوں‌۔ چند دن بعد سرگودھا میں ہوں‌گا ۔
  6. اظفر

    مُرلی دھرن نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا ہے

    یہ بات آیڈیلی ممکن ہے ۔ مگر پریکٹیکلی ایسا ہوتا ہو تو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اتنی بری نہ ہو جتنی پچھلے ایک عشرہ سے ہے ۔
  7. اظفر

    تاسف اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لیکر! --- انتقالِ سید نصیر الدین نصیر

    اس پوسٹ کی سمجھ نہیں‌لگی یہ کیوں‌ایک دم لکھ دیا
  8. اظفر

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    کم سے کم ٹیبل کیلیے اس کو آں کریں ، یا کوئی طریقہ بتائیں بڑا ٹیبل باھر سے کیسے امپورٹ‌کیا جا سکتا ہے ۔
  9. اظفر

    رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

    ھاھاھا لگ رہا ہے سب عزیز امین کے عتاب کا شکار ہیں‌ عزیز بھائی ہاے ہاے
  10. اظفر

    ***پلیز ہیلپ***

    او مسئلہ حل ہو گیا ورنہ میں اصل ونڈو کی سی ڈی بھیجنے ہی والا تھا بس :p
  11. اظفر

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    اس گولی کی ایک ڈبی بابا جی کو بھیج دینا سعودیہ میں‌۔ شاید کام بن جاے :p
  12. اظفر

    ڈرون کا عذاب

    بات حملہ روکنے کی صلاحیت کی نہیں ہے ۔ بات تو یہ ہے کہ ہمارے حکمران ان کے ساتھ ہیں ۔، اور حکمران ووٹ لیکر آے ہیں‌پھر ہم کس منہ سے کہیں حملے روکو ۔ امریکہ کا سارا اسلحہ کراچی میں بن قاسم پورٹ‌سے ٹرکوں‌میں لوڈ ہو کر حب کے راستے بلوچستان سے ہوتا ہوا سرحد اور پھر افغانستان جاتا ہے ۔ ہم نہ صرف مفت...
  13. اظفر

    مُرلی دھرن نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا ہے

    اگر پاکستانی کم فہم سلیکٹرز ثقلین مشتاق کو نہ بھگایا ہوتا تو یقینا وہ آج مرلی تھرن سے آگے ہوتا
  14. اظفر

    میرا فورم۔۔۔۔

    نبیل الگ فورم یا بلاک کا مسٰئلہ جو آپ کو بھی معلوم ہے کہ سال دو سال بعد اگر ان کی دلچسپی ختم ہو گٰئی تو سب ختم ہو جاے گا ۔ محفل یا کسی دوسرے اچھے پلیٹ فارم پر سب کو یقین ہے کہ کسی ایک شخص کے جانے ڈیٹا ضائع نہیں‌ہو گا ۔ نیو فورم بنانے والے یا بلاگ بنانے والے اکثر اس بات سے بھی ناواقف ہوتے ہیں...
  15. اظفر

    گرین فِش ۔۔

    مچھلی ماروا سسٹر مچھلی کون سا سستی ہے ۔ پھر یہ ڈش کیسے سستی ہو گئی ؟
  16. اظفر

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    میں اس بات پر تب تک یقین نہیں‌کروں‌گا جب تک میرے موبایل کی بیٹری چارج نہ ہو۔ اگر ہو گئی تو گھر میں پیپل لگا کر یو پی ایس ہی بنا لوں‌گا اس کا ۔ مفت میں :)
  17. اظفر

    میرا فورم۔۔۔۔

    لائیبریری کم سے کم میرے کہنے سے تو لایبریری ٹیم میں شامل نہیں‌کیا جاے گا ان صاحب کو اسلیے نبیل یا سیدہ شگفتہ یا کسی دوسرے وڈے سائیں سے بات کریں
  18. اظفر

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    نبیل صاحب کیا ایچ ٹی ایم ایل سے جدول بنایا جا سکتا ہے محفل پر ؟
  19. اظفر

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    یعنی ہمیں اس جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کیلیے گاؤں جانا پڑے گا اب :p
  20. اظفر

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    جس کو ای میل جاے گی اس کو اردو میں پیغام ملے گا یا انگلش میں ؟ اگر اردو میں ہے تو اکثر کے پاس فونٹ نہیں‌ہوتے اور الفاظ ٹکروں میں آتے ہیں‌۔ اس کے علاوہ سپیم سے ڈرتے ہوے آجکل کسی قسم کی انویٹیشن کو بہت کم لوگ اوپن کرتے ہیں ۔ اس کے بارے میں کیا طریقہ کار سوچا ہے آپ نے ؟
Top