فواد صاحب اکستان مین بھی کافی مسائل ہیں اپنے " نیک " دوستوں سے کہیں نا یہاں بھی " پیار" برسائیں تاکہ ہماری گناہ گار آںکھیں بھی کھلی دنیاوں کو دیکھ سکیں
حد ہو گئ یار ۔ عراق میں رزانہ درجنوں مسلمان مر رہے ہیں اور ا ن "جدید زہن کے مسلمان" بھائی کو وہاں بہتری نظرآرہی ہے۔
براے مہربانی دوسری...