آسان ترین
پوسٹ امیج پر اپلوڈ کریں، دیے گئے روابط میں سے دوسرے نمبر والا "ڈائریکٹ لنک" کاپی کریں، اور یہاں ٹول بار میں سے تصویر والے آئکون پر کلک کر کے پیسٹ کر دیں۔
اتنا مشکل بھی نہیں ہے۔ بس کچھ اضافی الف، واؤ اور ی اپنی مرضی سے ایسے الفاظ میں شامل کرنے ہے کہ الفاظ کو بھی پتا نہ چلے۔
اور یوں لکھنا ہے جیسے زکام میں بول رہے ہو۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اُردو کے معروف شاعر ،ادیب اور نغمہ نگارحمایت علی شاعر آج صبح کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں انتقال کر گئے،حمایت علی شاعرکچھ عرصہ سےعلیل تھے اور کینیڈا میں زیر علاج تھے۔
آج صبح حمایت علی شاعر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا،اُن کی تدفین کینیڈا میں ہی ہو گی ۔
حمایت...
دیوانہ کہیں ایسی باتوں سے بہلتا ہے
وہ سامنے ہوتے ہیں دل اور مچلتا ہے
پہلے دلِ شاعر میں چشمہ سا ابلتا ہے
پھر شعر کے سانچے میں طوفان یہ ڈھلتا ہے
اس بزم میں دیکھے تو کوئی مری حیرانی
کیا سوچ کے آیا تھا کیا منہ سے نکلتا ہے
رخسار کے شعلوں کو زلفوں کی نہیں پروا
بجلی کے شراروں سے بادل کہیں جلتا ہے...
بہت سال پہلے بھٹکلیز ڈاٹ کام کے ذریعہ بھٹکل کے بارے میں معلوم ہوا تھا۔ اور اس ویب سائٹ سے اس دور میں آڈیوز ڈاؤنلوڈ کیں، جب یہاں 4 کے بی انٹرنیٹ سپیڈ ہوتی تھی۔ :)