زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
مظلوم کے لیےآواز اٹھانی چاہیے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,454
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
تو آپ کو اس میں سے حصہ ملنے کی امید تھی؟
محمد تابش صدیقی
Post #2,452
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
ان کا تو گھر کا معاملہ ہے۔ انھوں نے کہہ دینا ہے کہ بڑے بھائی کے آگے چھوٹے کو قربانی دے دینی چاہیے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,445
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
اور اس کے لیے ولیمسن کو ڈی چوک پر دھرنا دینا چاہیے اور آخری اوور کھلوانے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,442
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
سائمن ٹفل کے مطابق ایمپائرز کی غلطی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,439
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
زیادہ بہتر وکٹوں والا قانون ہی تھا اور منطقی بھی۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,437
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
غیر متفق پنلٹی کک کا وکٹوں کو ہٹ کرنے سے موازنہ بنتا ہی نہیں ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,435
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفلِ مراسلہ!
محمد تابش صدیقی
Post #4
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چودہویں سالگرہ
اجتماعی انٹرویو، سلسلہ اول
اسے انگریزی میں کہتے ہیں "ویل لیفٹ"
محمد تابش صدیقی
Post #33
جولائی 15، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
اس پر تو فیصلہ تبدیل ہونا چاہیے۔ دنیا کی دوسری سپورٹس میں بھی قوانین کے غلط اطلاق پر غالباً فیصلہ تبدیل ہونے کی گنجائش موجود ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,432
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)
تھیٹر میں
محمد تابش صدیقی
Post #29
جولائی 15، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
چودہویں سالگرہ
اجتماعی انٹرویو، سلسلہ اول
آپ نے کبھی ہتھیلی پر کچوریاں بیلی ہیں؟
محمد تابش صدیقی
Post #27
جولائی 15، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
اجتماعی انٹرویو، سلسلہ اول
محمد تابش صدیقی
Post #25
جولائی 15، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)
تبصروں کی لڑی اس لیے الگ کر دی، تاکہ پلان کو پلان تک ہی رکھا جائے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #20
جولائی 15، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
تین کیڑے اس مراسلے میں بھی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #535
جولائی 15، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)
یہ آپ نے کب سے شیطان کی کابینہ میں شمولیت اختیار کی؟
محمد تابش صدیقی
Post #18
جولائی 15، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
ویسے بیٹ یا کھلاڑی سے غیر ارادی ڈیفلیکشن کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ ڈیفلیکشن کے بعد بننے والے رنز شامل نہیں ہونے چاہئیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,427
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)
جہاز لڑھک کر سمندر میں گر جائے تو کیا کرتے ہیں۔ اگر بریک فیل ہو جائے؟ :unsure:
محمد تابش صدیقی
Post #6
جولائی 15، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
آفیشل پیج
محمد تابش صدیقی
Post #2,426
جولائی 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چودہویں سالگرہ
نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!
پھر کم از کم غیر فعال کی شرط رکھی ہوتی۔
محمد تابش صدیقی
Post #77
جولائی 15، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top