نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے، یہ سائیکل بنا رہے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ کیسا ہے یہ اوتار؟

    اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی نے اوتار بعد میں بدل لیا تو بعد میں پڑھنے والا سمجھ نہ پائے گا۔ اس لیے بہتر ہو گا کہ اوتار کو کسی امیج ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کرین اور پھر اوتار کے ساتھ تبصرہ شامل کریں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    حسان خان

    حسان خان
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    آج کل تو مستقبل کے ایک فلٹر نے فیس بک پر لوگوں کی مت ماری ہوئی ہے۔ سب اپنا بڑھاپا دیکھ رہے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    آج کل بلیک اینڈ وائٹ کا زمانہ ایک فلٹر سے آ جاتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نیب نے شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

    ان سے اپنی لڑی میں پیسٹ کروائیں۔ آخری کاپی یہی نکلے گی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    آنسو یہ کہہ رہے ہیں کہ رات روئی ہے، اس لیے ہم نکلے ہیں بادل کہتا ہے، نہیں، اندر کی بات بتاؤ۔ بیگم کہتی ہے پیاز کی وجہ سے آنسو آئے ہیں، شوہر کہتا ہے بات کچھ اور ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  8. محمد تابش صدیقی

    بچھلے دنوں ورلڈ کپ دیکھتے ہوئے حذیفہ نے شکوہ کیا۔ "بابا، میلے پاش بیٹ بال نئیں اے" اب لا کر دیا...

    بچھلے دنوں ورلڈ کپ دیکھتے ہوئے حذیفہ نے شکوہ کیا۔ "بابا، میلے پاش بیٹ بال نئیں اے" اب لا کر دیا ہے تو اس کے ساتھ روز تھوڑا کھیلتا ہوں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    وہ بھی عظیم سرور کی آواز میں
  10. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    لیموں کے ٹکڑے سجانے کے اور، نچوڑنے کے اور
  11. محمد تابش صدیقی

    نظم: سنا ہے دانہ انھیں ملے گا ٭ عابی مکھنوی

    سنا ہے دانہ اُنھیں ملے گا قفس میں چہکیں جو پَر نہ کھولیں قفس کو وطنِ عزیز بولیں وہ دیکھو شاہیں بھی پل رہے ہیں یہ دیکھو بازوں کے بازؤوں پر ہے چربی کتنی مگر خبر ہے کہ چند چڑیوں نے طے کیا ہے قفس کے دانے، قفس کے پانی سے لاکھ بہتر ہے اڑتے اڑتے کُھلی فضا میں شکار ہونا ٭٭٭ عابی مکھنوی
  12. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    سنا ہے دانہ اُنھیں ملے گا قفس میں چہکیں جو پَر نہ کھولیں قفس کو وطنِ عزیز بولیں وہ دیکھو شاہیں بھی پل رہے ہیں یہ دیکھو بازوں کے بازؤوں پر ہے چربی کتنی مگر خبر ہے کہ چند چڑیوں نے طے کیا ہے قفس کے دانے، قفس کے پانی سے لاکھ بہتر ہے اڑتے اڑتے کُھلی فضا میں شکار ہونا ٭٭٭ عابی مکھنوی
  13. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    ٹیکس تو نہیں لگے گا؟
  14. محمد تابش صدیقی

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    او بھائی مجھے اس عالمی تھیٹر سے زیادہ دلچسپی نہیں ہے، جو بات ٹویٹر پر نظر آئی، کہہ دی۔ فیصلہ میں دونوں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور دونوں ممالک کی قوم کو ٹرک کی بتی دکھا دی گئی ہے۔ آپ جاری رکھیے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    اور لیپ ٹاپ پر اس کام کے لیے ditto انسٹال ہے۔ اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب موبائل پر کلپ ٹرے اور لیپ ٹاپ پر ڈِٹو کے بغیر کام مشکل ہو جاتا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    جی، میں کلپ ٹرے استعمال کرتا ہوں
  17. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    یہاں تو ہر بندہ ایک ہی دفعہ حصہ لے سکتا ہے۔ یا جب بھی کچھ کاپی کیا، پیسٹ کرنا پڑے گا؟ :unsure:
Top