نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    اب ریسیپشن 2 (کے جی 2) میں جائے گی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تھل کی کچھ تصویریں

    عمدہ تصاویر خاص طور پر یہ تصاویر پسند آئیں۔ تصویر کھنچوانے کا شوق ایک کو ہی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    ہمیں پہلے ہی یہ علم الیقین محمد وارث بھائی کروا چکے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اے خان سے ملاقات

    لو۔ ہم تو کب سے آپ کی جانب سے کہانی مکمل ہونے کے منتظر ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اے خان سے ملاقات

    اب آپ صبر کریں۔ ان کا ورژن آف سٹوری آنے دیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سید عمران بھائی کو منصب دس ہزاری مبارک ہو ۔

    یہ کون سا پھول ہے جو کھلتا ہی رہتا ہے۔ ایک مجھے بھی چاہیے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اے خان سے ملاقات

    ایک دفعہ ایک دوست کے ماموں کے گھر مردان جانا ہوا۔ کھانے کے وقت سب کے سامنے پلاؤ کی الگ الگ پرات اور ساتھ ساگ سے بھری پلیٹ اور موٹی روٹی رکھی گئی۔ ہم بیچارے اسلام آبادی دوست بساط بھر کھا کر اٹھنے لگے تو ماموں نے پستول نکال کر سامنے رکھی، کہ کھانا ختم کرو پہلے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اے خان سے ملاقات

    ہماری طرف تو پوچھا جاتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پچھلے دنوں منفرد اسلوب اور مضامین کے شاعر اور محفل کے غیر فعال رکن جناب عابی مکھنوی صاحب نے اپنی کتاب چھپوانے کا عندیہ دیا تو ان سے بھی کتاب منگوا لی۔ جو انھوں نے اپنے دستخط کے ساتھ بھجوائی۔ کتاب کی قیمت 750 روپے ہیں اور بہت عمدہ جلد اور کاغذ استعمال کیا گیا ہے۔ بنیادی طور پر نظم کے شاعر ہیں۔...
  10. محمد تابش صدیقی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عرصہ ہوا، پروگرامنگ اور کمپیوٹنگ سے متعلقہ کتب کے علاوہ کچھ پڑھنے کی نوبت نہیں آ رہی۔ حال ہی میں محترم عبید اللہ کیہر صاحب کی کراچی کے حوالے سے ایک کتاب "کراچی جو ایک شہر تھا" شائع ہوئی۔ وہ ان سے منگوا لی۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑھ بھی لی۔ کتاب فضلی سنز نے چھاپی ہے اور اسی لیے مہنگی بھی ہے۔...
  11. محمد تابش صدیقی

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    مسز نے اور میں نے سلسلہ شروع کیا ہے کہ جہاں اچھی سٹوری بکس نظر آئیں، چاہے اردو ہوں یا انگریزی، خرید کر حفصہ کی لائبریری میں ایڈ کر دیتے ہیں۔ ابھی خود نہیں پڑھ سکتی، اس لیے مسز رات کو کسی ایک سٹوری بک سے کہانی سنا دیتی ہیں۔ خواہش یہی ہے کہ کتاب سے رابطہ بنے اور شوق پیدا ہو۔ حذیفہ بھی ساتھ ساتھ...
  12. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    لغت سازِ محفل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  13. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    نون غنہ کے ساتھ اضافت لگا کر آپ نے اردو املا کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اور اگر انڈیا ہوتی تو فیصلہ ہی کچھ اور ہونا تھا۔ :P
  15. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    اور ساسیں بھی ایسی کہ کبھی کسی کے ساتھ اور کبھی کسی کے ساتھ۔
  16. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    چپکے سے دیکھ کر ڈیلیٹ کر دیں
  17. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    نستعلیقِ محفل لاریب مرزا بہن
Top