کچھ بحور ایسی ضرور ہیں جن میں موسیقیت زیادہ ہوتی ہے، بلکہ ہو سکتا ہے کہ مختلف مزاج کے لوگوں کو مختلف بحور میں موسیقیت محسوس ہو۔ لیکن ضروری نہیں کہ ان بحور میں بھی تمام کلام موسیقیت لیے ہوئے ہو۔ یا جن بحور میں بالعموم موسیقیت محسوس نہ ہوتی ہو، ان میں ایسا کلام بھی پڑھنے کو مل جاتا ہے جو موسیقیت...