نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ترجمہ بھی کر دیجیے.. :)

    ترجمہ بھی کر دیجیے.. :)
  2. لاریب مرزا

    یہ بات!! اسٹیٹس آف دا ڈے.. :)

    یہ بات!! اسٹیٹس آف دا ڈے.. :)
  3. لاریب مرزا

    میں، اردو اور اردو محفل

    خوش رہیں تجمل بھائی.. یقیناً آپ نے سوچ سمجھ کے یہ فیصلہ لیا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ جلد ہی واپس آ جائیں۔ اور ہاں!! آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ :)
  4. لاریب مرزا

    میں، اردو اور اردو محفل

    ایسی کونسی جگہ پہ جا رہے ہیں تجمل بھائی جہاں ہمیشہ کے لیے انٹرنیٹ سے دوری ہو جائے گی؟؟ بہرحال جب بھی سہولت ہو واپس آئیے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو.. آمین
  5. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کیا خوب بات کہی آپ نے
  6. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ہمارا خیال تھا کہ کم از کم آپ ریاضی سے خوفزدہ نہیں ہوتی ہوں گی۔ ہمیں حیرانی ہوئی :)
  7. لاریب مرزا

    دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے::: صابر ظفر

    کسی سے آشنا ایسا ہوا ہوں مجھے پہچانتا کوئی نہیں ہے بہت خوب، لاجواب
  8. لاریب مرزا

    یہ تو ٹھیک کہا آپ نے چوہدری صاحب :)

    یہ تو ٹھیک کہا آپ نے چوہدری صاحب :)
  9. لاریب مرزا

    ہم اچھے ہیں الحمدللہ، آپ کیسی ہیں ہادیہ ؟؟ :)

    ہم اچھے ہیں الحمدللہ، آپ کیسی ہیں ہادیہ ؟؟ :)
  10. لاریب مرزا

    اے تے کوئی چنگی گل نئیں..

    اے تے کوئی چنگی گل نئیں..
  11. لاریب مرزا

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    بخار کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد امین بھیا اور مہ جبین بہنا کو دوہری خوشیاں مبارک 3>

    بہت بہت مبارکباد مہ جبین آنٹی اور محمد امین بھائی :)
  13. لاریب مرزا

    اس گردش ادوار سے واقف ہے تو

    پھر تو محفل پر ضرور موجود ہو گی یہ غزل ۔۔ ہم نے پڑھنی ہے۔ کیا لنک مل سکتا ہے اس کا؟؟ محمد وارث بھائی
  14. لاریب مرزا

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    تو پھر کیوں خاص ہوا یہ ویک اینڈ؟؟
  15. لاریب مرزا

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یقیناً کہیں سیر پہ جانے کا ارادہ ہو گا آپ کا
  16. لاریب مرزا

    بخار تیز تھا۔ اتنی جلدی تو مکمل تندرست نہیں ہوئے ہوں گے۔ ابھی نقاہت باقی ہو گی۔

    بخار تیز تھا۔ اتنی جلدی تو مکمل تندرست نہیں ہوئے ہوں گے۔ ابھی نقاہت باقی ہو گی۔
  17. لاریب مرزا

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شام بخیر!! ہمیں بھی ویک اینڈ کی بہت خوشی ہو رہی ہے۔ :daydreaming: یعنی سب کو ہوتی ہے۔
  18. لاریب مرزا

    جی نہیں۔ پتہ نہیں آپ نے کیا دعائیں کی ہوں گی۔ :پ ہم نے تو جو کی وہ علی الاعلان کی.. سو ہمیں...

    جی نہیں۔ پتہ نہیں آپ نے کیا دعائیں کی ہوں گی۔ :پ ہم نے تو جو کی وہ علی الاعلان کی.. سو ہمیں یقین ہے کہ ہماری دعا قبول ہوئی.. :) راحیل فاروق
  19. لاریب مرزا

    طبیعت کیسی ہے اب آپ کی :)

    طبیعت کیسی ہے اب آپ کی :)
  20. لاریب مرزا

    اس گردش ادوار سے واقف ہے تو

    ترجمہ پلیز
Top