اور مجھے کہیں دنوں سے آپ کی بھی فکر ہے خیر تو ہے نا آپ کا سمت اس دفعہ نہیں آ یا میرے خیال سے تین ماہ ہوچکے ہیں اور م م مغل بھائی کا بھی کچھ پتہ نہیں ہے اللہ خیر کرے
وہ تو میں جانتا ہوں
یہی تو مسئلہ ہے ہمارا اور آپ کا خیر کوشش کروں گا انشاءاللہ جلد چکر لگاؤں۔ رمضان میں انشاءاللہ پاکستان جانا ہے اور پھر عید کے بعد واپس آنا ہے