اس نوعیت کی غیرمقصدیت اور بے معنویت سے اس ذہنیت کو تقویت ملتی ہے کہ یہ صلاحیت بھی ایک اقلیت کی جمیعت کو ہی ودیعت ہوئی ہے کہ اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت کے مصداق مراسلت و معاملت میں یازیت و کاہلیت کو فوقیت دی جائے، نہ کہ قابلیت و عقلیت کو، کہ فی زمانہ محفل کی شہریت و شریعت میں اسی اشتراکیت کی...
زبردست۔
ڈھیروں مبارک باد زیک صاحب۔
بلاشبہ محفل کی رونقوں اور علم و عرفان نیز نظریاتی تنوع کے پھیلاؤ میں زیک صاحب کا ایک اہم کردار رہا ہے۔ ہمیں ان کی شخصیت میں جو سب سے اہم اور اچھی بات لگتی ہے، وہ ان کا صاف گو اور کسی بھی اہم موضوع پہ بلا جھجھک اپنا موقف بیان کرنے کی صلاحیت کا ہونا ہے۔
نیز...